سیلری آگئی هے اس مہینے کی بھی"""""😊😊
"لیکن خرچ کرنے والی ابھی تک نہیں آئی"
😁😁😁
کیا رانجے نے بھی ہیر سے کہا ہوگا
پک سینڈ کرو دیکھ کر ڈلیٹ (Delete)کر دونگا😄
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂
آج لگ پتا جائے گا..
اگر ایک انڈا 5 منٹ میں ابلتا ھے، تو 15 انڈے
کتنے منٹ میں ابلیں گے؟
🤔🤔😋
کیا لڑکیاں 🧕
20 منٹ چپ رہ سکتی ہیں 😂
Yes & No
لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق😂😂😝
😂😃😁😀
دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂

جو لڑکی اتوار کو آن لائن ہے سمجھو وہ کام چور ہے
😂😂😄


#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..😐
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..😂🤔🤔
پاکستانی لڑکیوں کو اگر غصہ آ جاے
تو بلی کو بھی کُتی بول دیتی ہیں۔🙈
😂😂😂😁😝
بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو مار مار کے بدلے لیتی ہیں۔
✌😛
لڑکیوں کو محلے میں کوئی شادی پر نہ بلائے
تو چھت پر کھڑی ہو کر کہتی ہیں دلہا نشئ اے 🤣
ابھی ٹینڈوں سے جان چھوٹی ہی تھی کہ .😕
اب گونگلو آگئے 😤
قسم سے اس قوم نے ترقی کرنی ہی نہیں 😒😂😂😂
😁😁😁😂😂
کتا مولوی کے ہاتھ سے گوشت چھین کر بھاگا 🏃🏃🏃
مولوی نے اسے آواز دی 😆😆 گوشت واپس کر ورنہ لوڈاسپیکر پر اعلان کردونگا کہ آج سےکتا حلال ہے
کتا واپس آیا اور بولا یہ لو
آج سے تیرا میرا مذاق ختم
😬😬😬😬😬😬😬😬😬
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے
ﺩﺱ ﺑﺎﺭ ﺳﻮچنا😎😊
ﺗﺎﮐﮧ.....ﺍتنی ﺩیر میں
میں بھاگ ﺟﺎﺅﮞ😂😂😂😂😜
ایک لڑکی کو کافی دنوں سے گھاس ڈال رہا ہوں کھا ہی نہیں رہی
کیا کروں اب😂🙈
|ΦΦ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain