Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

ایک ہٹی کٹی موٹی لڑکی نے مجھے #پرپوز کیا
میں نے بھی کہ دیا سوری مجھے ڈاکٹر نے وڈے گوشت سے منع کیا ہے 😂😂😛😁😁😁

Yousaf_____BaLoch
 

توبہ ! تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں ، ہچکیاں ہی ختم نہیں ہوتیں.😟
آپ لوگ مجھے اتنا یاد کرتے ہیں کیا؟
🙈😇😜😁😄😍😂

Yousaf_____BaLoch
 

وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜

Yousaf_____BaLoch
 

کیا آپ بچپن میں گھر والوں سے چھپ کر چینی کھاتے تھے
😂😂😂😝

Yousaf_____BaLoch
 

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی

Yousaf_____BaLoch
 

*یہ لڑکیاں🙄*
*لڑکوں کو دیکھ کر پاس کھڑے*
*بچوں کو kiss کیوں کرتی ہیں؟😘🙊*😜😜😜💋

Yousaf_____BaLoch
 

ایک زمانہ تھا
جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی
ابّ موبائل گرتا ہے تو آنکھیں، دل، گردے سب باہر آ جاتے ہیں😝😜😛

Yousaf_____BaLoch
 

ایک ہی وار میں توڑ دیا #دل_میرا 🔨💔
تم کہیں #لوہارکی_بیٹی تو نہیں ہو 😜😂

Yousaf_____BaLoch
 

جب تم آٹا گوندا کروگی میں تمہارے بال سائیڈ پے کیا کرونگا🙈🤣😂😜🙈

Yousaf_____BaLoch
 

شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر😃
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣😂🙈🙈😂🙊

Yousaf_____BaLoch
 

وہ لڑکیا بھی اب برینڈڈ کپڑوں کی بات کرتی ہیں
جو بچپن میں بارات میں اسکول کا یونیفارم
پہن کر چلی جاتی تھی 😂👊😉🙈😁😂🙈

Yousaf_____BaLoch
 

وہ تو لڑکیوں کا بس نہیں چلتا غالب
ورنہ دودھ والے کو بھی بول دیتی بھیا اس میں کوئ اور کلر ہے کیا
😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

آج ابا نے موبائل کی تلاشی لی اور بولے😥
یہ صدیق مستری کون ہے جو باربار پوچھ رہا ہے ناشتہ کیا یا نہیں😜😛🤣🤣🙈🙈

Yousaf_____BaLoch
 

😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں🙈🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

می: give me A kiss🙈
لڑکی: سپنے میں بھی مت سوچنا💔😭
می: سپنے میں تو ہمارے دس بچے بھی ہیں😍🙈😋😂

Yousaf_____BaLoch
 

جن لڑکیوں👩سے نہاتے ہوئے
صابن پھڑک کے ٹوئلیٹ میں گر جاتا ہے🤔
وہ بھی کہہ رہی ہوتی ہیں جانو😘تمہیں مجھ سے کوئی🤷♂️نہیں چھین سکتا🤣🙈🙈😂😁😂

Yousaf_____BaLoch
 

بیوی غصے سے:دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی😂😂😁
خاوند: میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا.. 😂😂😂😄😄😄😄😃

Yousaf_____BaLoch
 

اِن بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کے برسیں⁦🌧️⁩☔
ہماری چائنا کی چپلیں ہیں ہم تلک جاتے ہیں😝😂😁😂🙈

Yousaf_____BaLoch
 

.
لڑکا:تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ?.
می :ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی یہ 😝😂😂😂😜