Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

😜😝😛🤓😳
سائیکالوجی کا پریکٹیکل ہو رہا تھا ؛
پروفیسر نے چوہے🐀 کے لیے ایک طرف کیک رکھ دیا ؛
اور دوسری طرف چوہی🐁 رکھ دی ،
چوہا🐀 فورا کیک کی طرف لپکا ،
پروفیسر نے کیک کو بدل کر بریڈ رکھی تو چوہا🐀 بریڈ کی طرف لپکا ،
مختلف قسم کے کھانے بدل بدل کر دیکھے گئے
مگر چوہا🐀 ہر دفعہ کھانے کی طرف ہی بھاگا -
پروفیسر طلباء کی طرف سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے بولا ,
بس ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی کمزوری ہے-
کلاس روم کے آخری بینچ سے آواز آئی ؛
*سر ایک دفعہ چوہی🐁 بھی بدل کر دیکھ لیں*،
ہو سکتا ہے یہ اس کی #بیوی ہو ,😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

اگر لڑکیاں بھی لڑکوں کی طرح لڑتی ہوتی
تو کہتی عائشہ یار لڑائی ہوگی ہے
شازیہ اور مسکان کو لے کے
چوک میں پہنچ۔🥴🤭 🤣🤣🤣😁

Yousaf_____BaLoch
 

میں لڑکیوں کی ڈرائیونگ کے خلاف ہرگز نہیں😒
مگر امرجنسی میں بریک کی جگہ چیخیں مارنا کہاں کی عقلمندی ہے🤔🙄🙄
🤣

Yousaf_____BaLoch
 

رات کو خواب میں نوڈلز کھا رہا تھا ،😁
صبح اُٹھا تو میری ہنڈفری غائب تھی😒🤦😭

Yousaf_____BaLoch
 

دولہا کمرے میں آتے ہوئے کرسی سے ٹکرا گیا٫
دولہن امجد بھائی آرام سے🤣🙈
نتیجہ: اور کرو کزن سے شادی 😂🙊😝😝😝😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

الحمدللہ شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے🙈 😂
رسمِ مہندی 29 فروری
رسمِ بارات 30 فروری
رسمِ ولیمہ 31 فروری

Yousaf_____BaLoch
 

عائشہ تو تھی بے وفا 🥺
پر مجھے آمنہ سے یہ امید نہیں تھی 😁🤣
کہ وہ بھی فائزہ جیسی نکلے گی😒😭😁😁

Yousaf_____BaLoch
 

پاکستان میں دو غریب شادی کر کے
آٹھ غریب اور پیدا کر دیتے ہیں 😒

Yousaf_____BaLoch
 

چابی سے کان صاف کرتے ہوئے احتیاط کریں
کہیں خدانخواستہ آپ اسٹارٹ ہی نہ ہو جائیں🙂😁

Yousaf_____BaLoch
 

😂😂😂😂😂😂😂😂
انگلش میں فیل ھو گیا
ترجمه کی وجه سے😭😭🙈🙈
1 . وه میری نواسی ھے
She is my eighty nine
2 . میں ایک عام آدمی ھوں
I am a mango man
3 . مجھے انگلش آتی ھے
English comes to me
4 . میرا تعلق ھری پور ھزاره سے ھے
I belong to green poor thousand
5 . میرا مذاق مت اڑاؤ
Don't fly my joke
6 . بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے
Change the colour sky how how
اور
آخری ترجمه تو تباھی تھا
7 . کراچی کی سڑک پر گولیاں چل رھی ھیں
Tablets are walking on the road of karachi 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

سنو۔۔!! وعدہ کرو۔۔🤐 آخری دانت گرنے تک میری پوسٹ پر آتے رہو گے🤦🏻♀️🚶♀️
تم سب۔۔۔! 🤧 🤣😁

Yousaf_____BaLoch
 

جب سے تیرا پتہ ملا ہے ہمیں
تب ہی سے لا پتہ ہوئے ہم لوگ

Yousaf_____BaLoch
 

شکر ہے مولا
ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا ورنہ ہم کہا پالروں کے دھکے کھاتے
😁🥰🙈🙊🤪🤣

Yousaf_____BaLoch
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا

Right😑
Y  : Right😑 - 
Women☕
Y  : Women☕ - 
Yousaf_____BaLoch
 

*کُچھ عرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے ، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ؛ آپ کِتنے عرصے سے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے* ! ۔ 💯🙂♥️

Yousaf_____BaLoch
 

وہ یو نہیں بچھڑی مجھ سے💔😒🤝😔
میں بھی اسکی سہیلی کو مس کالیں مارتا تھا😐🙈

Yousaf_____BaLoch
 

ڈاکٹر پھپھو سے : منہ کھولیں
پھپھو: تمہاری بیٹی کا پڑوس والے شیراز سے چکر چل رہا ہے😁🫡

Yousaf_____BaLoch
 

اگر لڑکیاں بھی لڑکوں کی طرح لڑتی ہوتی تو کہتی عائشہ یار لڑائی ہوگی ہیں شازیہ اور مسکان کو لے کے چوک میں پہنچ۔🥴
-------------------------------
-" لگتا ہے اس سال بھی مُونگ پھلیاں اکیلے ہی کھانی پڑیں گی 🙂
-------------------------------
پھپھو آئی تھی آج🙄
اپنے ہاتھ سے کھانا کھلایا🤷♀️🤏
اور🙄
ماتھا بھی چومہ 🤧اب میں کیا سمجھوں 😳😒🙄🙄🙄
-------------------------------
آج کل 12 سال کے بچوں نے اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں🙄
کونسا ماضی بھئی تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی کیا😒