میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کا🙊
لیکن پہلے ہائے تم سینڈ کرو🤐🤣🤣
----------------------------
لڑکیوں سے تعلق بنانا آسان نہیں🥺🥶
ناخن ٹوٹنے پر بھی افسوس کرنا پڑتا ہے😏
-----------------------------
ہماری تو کبھی یسو پنجو میں بھی ڈولی نہیں آئی😐😐
#چھڑے مُنڈے😔😣😂🥱
لڑکا : کال اتنی لیٹ کیوں اٹھائی 🙄👊😒😡😔
لڑکی : رنگ ٹون پر ڈانس کر رہی تھی 😑🤦♂️😛😏💃🏻
چار مس کالز کے بعد دوسرے ممالک کی گرلز : جانو اٹھ کر کال بیک کرنا
پاکستانی گرلز : سہی ہے خوش رہو
آئندہ تنگ نہیں کروں گی 😂 😂
کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں ۔۔۔🍁🔥🖤T
دُنیا کو دین، دین کو دُنیا کریں گے ہم...!!
تیرے بنیں گے ہم، تُجھے اپنا کریں گے ہم...🙂🖤
🥀
*بچپن کے دن*
وہ لڑکے بھی کسی دہشت گرد سے کم نہیں ہوتے تھے.
جو ٹیچر کے کلاس میں آتے ہی انہیں یاد دلا دیتے کہ " سر آپ نے ٹیسٹ لینے کا بولا تھا.
😂
😂
آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے.
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے.
😂
😂
آج کل کے بچے ریفریش ہونے کے لیے جہاں 'واٹر پارک' اور 'گیم سینٹر' جانے کی ضد کرتے ہیں.
وہیں ہم ایسے بچے تھے جو ممی اور پاپا کے ایک پھٹکے سے ہی فریش ہو جاتے تھے.
😂
😂
وہ بھی کیا دن تھے جب بچپن میں کوئی رشتے دار جاتے ہوئے 10 روپے دے جاتے تھے اور ماں 8 روپے TDS کاٹ کر 2 روپے تھما دیتی تھیں.
😂
😂
اگر گھر کا TV بگڑ جائے تو ماں باپ کہتے ہیں بچوں نے بگاڑا ہے.
مگر جب بچے بگڑ جائیں تو کہتے ہیں TV نے بگاڑا ہے.
😂
میرے گھر والے مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے پہلے مجھے کمرے سے باہر نکال دیتے ہیں تاکہ میں ٹینشن نہ لوں😁😂😜😂😁
اہمیت ہی کیا جو ملے منتوں سے 🥀🙃
#میری طبعیت بہت خراب ہے😔😔
مجھے دعا چاہیے😊
18یا17سال کی ہو😜😂🤪
لگتا ھے تمہیں محبت نہیں کرنی آتی
تم صرف برتن دھونے کیلئے 🥴 بنی ہو😂😜
کل امی اورخالہ کےساتھ بازارگیا۔3گھنٹے 20دکانیں گھومنے کےبعد1سوٹ لیااور آج ہم نےوہ سوٹ واپس کرنےجاناہے 🤭😭😔😔🙈😥😥
ہماری ہمسائی کے پانچ بچے ہیں ابھی بھی کہتی شوہر ٹائم نہیں دیتا😒
پاکستان میں پرسکون زندگی کیلئے 7 دوست ہونا ضروری ہیں.
ڈاکٹر، SHO ، وکیل، جج، جرنیل، وزیر اور تگڑا بدمعاش😐
خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی
خدا کے بندے ہیں فرشتے تھوڑی ہیں ہم 🙂
لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ* ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں😁😕🤨🤣😂
درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂🤨
بیوی تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے
تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے شوہر بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا😏🤣😜
ملک کو آف کرکے پھر آن کر رہے ہیں
شاید صحیح چل جائے
میاں شہباز شریف
تون مونکي وڻي ٿي اها ڳالھ ٻي آ
۽ ٻين کي وڻي ايڏي سهڻي به ناهين
😏
دو گھنٹے رضائی میں لیٹے ہوئے پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے طریقے سوچتارہا
پھر گھر والوں نے مجھے بازار سے کچھ چیزیں لانے کے لئے اٹھایا اور چار ہزار روپے دیئے
میں بازار گیا2800 روپے کی چیزیں خریدی اور واپس آکر 500 روپے گھر والوں کو دیئے اور پھر سوچنے لگ گیا کہ پاکستان کو کرپشن فری کیسے بنایا جائے۔۔۔😁
میں نواں نواں چور بنیا ایک گھر کے باہر سے موٹر اتار کے ان کا دروازہ کھٹکھٹا کے کہہ دیا کہ تار اندر کر لو 🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain