پتہ ہے
منتظر رہنا بہت تکلیف دیتا ہے۔۔۔۔
Beghum hoti Toh abhi sir daba deti✨😪🥰😂😂😂🤪🤪
میری کائنات میں کئی ___ ستارے ہیں زیرِ گردش 😍😇
میں جسکی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو 😘❤
" مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ
کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ
کہلائے ۔ "
❤️🥰❤️❣️❤️🥰💕
کیا ستم ہے کہ، جس کے لیے میں ہر پل زندہ ہوں،
وہ شخص میرے لیے اک پل بھی میسر نہیں......
😏😏😏😐😐😐😑😑😑
مت بھاگو ان کے پیچھے،جن کو تمہاری پرواہ نہیں
🔥😏😐😌😐😑
عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت کہنے سےزیادہ اچھا ہے🖤🥀❤️🥰💕❣️😘
-" میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ" تم میرا اعتبار مت کرنا_" 🙂💔
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا ؟
آپ چھوڑ دیجئے ___ آپ چھوڑ دیتے ہیں
• اُس کی مرضی وہ جِسے پاس بیٹھا لے اپنے،
اِس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا.
☺️☺️☺️😐😐😐😏😏😏😏
تو کتنے سال برباد کیے ایک غلط شخص کے پیچھے
??😒💔😏🤔
Sach batae..
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں۔۔۔🔥🔥🔥🤪🤪🤪😍😍🤣🤣🤣
گر میراضبط ٹوٹے تو تم سے رابطہ کر لوں؟ 💔😔🥀
پھر ، زمانے میں بچے گا ھی کیاااااااا ؟
پھیر لی آپ نے ، اااااااااااگر آنکھیں . . . .
تحقیق کے مطابق ایک نارمل شادی شدہ مرد سال میں قریب سوا دو کلو گرام لپ سٹک اور تقریباً ایک کلو چھ سو گرام ہئیر ریمور کریم اپنے معدے میں اتار لیتا ہے ۔💔🥺😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤮🤮🤮🙄🙄😜😜🤪🤪
میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ تو ...!!
میرے بعد کسی کے ساتھ مجھ جیسا مت کرنا
گھر میں اِک اَن پڑھ بوڑھی
میرا دِل ، پڑھ لیتی ہے۔
❤🥀
ye mujy chain q nhe parta ek hi shakhs tha kia jahan mai??😔😔
Jaana ny roka hai baat krne sy😢😭😳🥺😟😕😥
wo is lea k kahen usy muj sy MOHBAT na hojae😀😃😄😁😆😅😂🤣
عشق کیجئیے تو نکاح بھی کیجئیے ❤
ورنہ اظہار کر کے زندگیاں تباہ نہ کیجئیے 🙂💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain