Damadam.pk
Z@iN-11's posts | Damadam

Z@iN-11's posts:

Z@iN-11
 

تم مردوں سے مقابلہ نہیں کیا کرو کیونکہ انکو 1 درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرسکیں ناکہ اسلیے کہ تم انکی برابری کرو..💯
🔥👌

Z@iN-11
 

آپکو مانگا ہے ہر مقدس دن
اگر کہتی ہیں تو خدا کی گواہی لا دوں؟ 🌸❤🔥 "

Z@iN-11
 

“ عورت نامہ “ __ 💔
شوہر نے دو تھپڑ مار کے گندی سی گالی دی
عورت نے گود میں بیٹھے بچے کی طرف دیکھا
اور سہہ گئی____!!! 🙂💔😢🥺💔💔

Z@iN-11
 

گھٹیا مرد کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جب اس نے عورت کو چھوڑنا ہوتا تو سب سے پہلے وار وہ عورت کے کردار پہ کرتا ہے 🙃💔

Z@iN-11
 

سنیں گڑیا....!
ان لڑکیوں میں سے بنیں
جو گهر سے نکلتے وقت میک اپ نہیں وضو کرکے نکلتی ہیں 🙂❤

Z@iN-11
 

شہزادی
جس نا محرم کے لیے تم روتی ہو
وہ اپنے دوستوں میں تمہارے قصے سنا کہ قہقے لگاتا ہے_" 😊💔

Z@iN-11
 

اصلی مرد حالتوں سے لڑتا ہے اور کمزور مرد گھر کی عورتوں سے😊🔥

Z@iN-11
 

مرد کو بس اس کی من پسند عورت ہی برباد کر سکتی ہے
💔🔥

Z@iN-11
 

عورتوں کے کردار کو پرکھنا چھوڑ دو اگر عورتیں پرکھنے لگی تو
تم مردوں میں سے کوئ شادی کے قابل نہیں ہو گا
🔥✌

Z@iN-11
 

مرد مر سکتا ہے
مگر عورت کو دھوکہ نہیں دے سکتا ...🙂❤

Z@iN-11
 

مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا💔🔥

Z@iN-11
 

مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا💔🔥

Z@iN-11
 

:- آپ عـــورت کـی عزت کـریں اس لیــے نہیں کــے وہ عـورت ہــے ، بلکہ اس لیــے کـہ آپ مـرد ہیـں....♥️

Z@iN-11
 

ہمیشہ حسین عورتوں کے تعاقب میں رہو
وہ تم کو خوش رہنا اور اچھے سے جھوٹ بولنا سکھائیں گی

Z@iN-11
 

مجھے ايسی لڑکی چاہيے جسکا دل ٹوٹا ہو💔 آنکھيں سوجی ہوٸی ہوں ہڈياں نکلی ہوٸی ہوں🧏
بس مرن آلی ہوۓ😒😏

Z@iN-11
 

تم دوسروں کی عورتیں پاک رہنے دو
رب تمہاری عورتوں کی حفاظت کرے گا🙂❤

Z@iN-11
 

bachy ho kya جو سمجھ نہیں آتی تم کو
یار 😕😕
دل ا گیا ہے تم پر
😕

Z@iN-11
 

Ye kia Sitam Hai🤔?
K Ab Teri Ki Surat Ghoor karne P Yad Aati Hai🔥🔥🔥

Z@iN-11
 

Us ny pohcha k Main🙋 ya Chae ☕?
Main chae ☕ k aik ghoont brh k kaha k Janna Aap 🤟😂🤣😂🤣😂🤣

Z@iN-11
 

Gham e ashiqi tera shukria hum kahan kahan sy guzar gaye..❤️❤️💕💕