When you learn to survive without anyone, you can survive anything...
دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت ہے
دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت ہے
اورتمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
میری تو روح کانپ جاتی ہے کہ محمد صلہ اللہ علیہ وسلم میرے لئے بھی روئے
بے شک میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔
❤️❤️❤️
سوره هود 90
مجھے یقین ہے کہ میرا رب مجھے وہ دے کا جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے