Damadam.pk
Z@iN-11's posts | Damadam

Z@iN-11's posts:

Z@iN-11
 

یہ دنیا تب تک جنت ہے جب تک والدین زندہ ہیں🤔🤔🤔 ۔

Z@iN-11
 

اللہ سے درد بانٹ لو۔ توروح کو بھی سکون آ جاتا ہے

Z@iN-11
 

آج جسے تم اکیلا سمجھ کر ستائے ہو، کل وہ قیامت کے دن اپنے ساتھ خدا کولے
🤔آیا تو کیا کروگے ۔؟

Z@iN-11
 

بے شک ۔۔۔۔
وہ اللہ جانتا ہے ۔ !!! دلوں کے حال بھی ، خیالوں کے راز بھی ۔

Z@iN-11
 

اچھا ضرور بنیں،
❤️مگر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ۔!

Z@iN-11
 

اللہ کی قسم اگر اللہ راضی ہے تو موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں ۔

Z@iN-11
 

دوسروں پر مرنے سے بہتر ہے خود کے لیے جی لیا جائے ۔۔

Z@iN-11
 

Don't marry and cry just flirt and die 😂😂😂😆😆😆😂😂😂😂

Z@iN-11
 

موجِ نسیم .... خوشبوئے گل ..... مستیِ بہار
ہر چیز میسّر ہںـے ... تیری گردن کے آس پاس

Z@iN-11
 

Helooooooooooooooooooooooooo baaat to sun looooooooooooooo

Z@iN-11
 

Tere ishq p haq mera hi hai

Z@iN-11
 

Anyone from karachi university???

Z@iN-11
 

Raat ki Rani 😂😂

Z@iN-11
 

-اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ ۞
بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Z@iN-11
 

اتنی شدت سے رگِ جان میں تم اترے ہو
تم کو اب بھولوں تو مجھے جان سے جانا ہوگا...

Z@iN-11
 

رائگاں گئی سب گزارشیں
وہ شخص آخر چھوڑ ہی گیا
💔 broken 💔

Z@iN-11
 

تم جب آو گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
📚 📚

Z@iN-11
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے😊😊😊

Z@iN-11
 

تم خواب میں نہیں آتے
بکار ہے نیند کی جستجو کرنا

Z@iN-11
 

جو لوگ آپ کو دعاوں کی جگہ چغلیوں میں یاد رکھتے ہیں
وہ اکثر سگے رشتہ دار کہلاتے ہیں 😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣