*_*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے *_*☺ جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے 😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے ۔ انکے قریب آنے سے ۔ اچانک چھوڑ جانے سے بہت سخت لہجوں سے ۔ نرم مزاجوں سے ۔۔ جان بن جانے سے ۔ انجان ہو جانے سے ۔۔ بہت خاص ہو جانے سے بے حد عام ہو جانے سے احسان کرنے سے ۔ احسان جتانے سے ۔ پہلے ہنسانے سے پھر خود ہی رلانے سے ایک دن چھوڑ جانے سے ۔ کبھی نہ لوٹ آنے سے ۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے 🖤