ایک تیرے آنے پہ _____کھِل اُٹھیں گے سبھی💝
پھول ،خوشبو ،چمن ،صبا ____اور سنو میں بھـــــــی
🙂
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺼﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﭼﮩﺮﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ💕💕
ﻣﮩﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﻠﺐ ﻭ ﺟﺎﮞ ﻣﯿﮟ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮔﻼﺏ ﺟﯿﺴﺎ💕💕
ﯾﻘﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﺎ
ﮔُﻤﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺳﺮﺍﺏ ﺟﯿﺴﺎ💕💕
ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﻮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ
ﺧﯿﺎﻝِ ﻧﺎﺯﮎ ﺣﺒﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ💕💕
ﻭﮦ ﺑﺎﻧﺴﺮﯼ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻮﻧﭧ ﺭﮐﮭﻮﮞ
ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﭼُﮭﻮ ﮐﮯ، ﺭﺑﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ💕💕
ﺩﮬﻨﮏ ﮐﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﭼُﮭﭙﺎ ﮨﮯ
ﻧﮕﺎﮦِ ﺑﺎﺭﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﯿﺴﺎ💕💕
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺋﻮﮞ
ﻭﮦ ﺍﮎ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﻧﻘﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ💕💕
ﮔﻨﺎﮦ ﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ
ﻣﺠﮭﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﯾﮧ ﺛﻮﺍﺏ ﺟﯿﺴﺎ..💕💕
وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے !
ہاں ! میں اُس کا ہوں ! مسئلہ ہے کوئی۔
❤😍
دل مرحوم یاد آتا ہے,,,
کیسی رونق لگایا کرتاتھا,,,
💔💔💔
مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے
نئی نسلوں کو نئے خواب سجانے دینا!!
دکھ درد کا صدیوں سے تعلق ہے ہمارا ۔
آنکھوں کی اداسی مجھے ورثے میں ملی ہے ۔
اتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سے
تمہیں خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے
Koi hai????
دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہے😬😬
جب کتا 🐕 پیچھے لگ جاتا ہے🥺😁😁😂😂😂
*_*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے *_*☺
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫🤔😂🤣
*_*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے *_*☺
استاد
شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😄🤣😄🤣
🤩🤩🤩🤩
بیوی سے اتنا پیار کرو کہ پڑوسن دیکھ کر کہے
کاش میں بھی اس کی بیوی ہوتی
چھپ چھپ کے کیوں دیکھتے ہو الفاظوں کو
سیدھا دل ہی پڑھ لو ___سانسوں تک تم ہو
اس کے عروج کی تھی بڑی آرزو ہمیں۔۔۔
جس کے عروج میں ہی، ہمارا زوال تھا 😊
Sunoooo
🌧🌧ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا🌧🌧
Ek toh banti nahin waise hi qabeele se meri
us pe sardaar ki beti se mohabbat hai mujhe.
____________________________________
Ab toh chup-chaap shaam aati hai
pahle chidiyon ke shor hotey thay.
Aapki khubsuruti ki kasam
aapka koi aitbaar nahin. !
کیا آپ کو پتہ ہے کہ pop corn کو توے پر رکھیں تو وہ اچھلتا کیوں ہے؟
اگر نہیں معلوم تو ذرا خود توے پر بیٹھ کر دیکھیں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain