اللّه کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا
Quiz have been taken..
assignments have been submitted.
exams have been done.
presentations have been given..
now i am free 😍😍😘😘🥰🥰😋😋
tu itni Khubsurat hai fida dedaar p tere..!
اساں جگ نوں مانا کے کی لینڑاں
ساڈا یار ای من جاۓ کافی اے💕
ہماری آنکھیں تمہیں دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئ ہیں
کونسا رشتہ ٹوٹنے پر ذیادہ تکلیف ہوتی ہے؟؟؟
روستی
بھروسہ
یا محبت
اذیت کے بدلے اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ اسے کبھی نہیں ملتی۔ دل کو سکون معاف کرنے سے ہی ملتا ہے!

