Damadam.pk
Z@iN-11's posts | Damadam

Z@iN-11's posts:

Z@iN-11
 

Main Sans Leta Hu Teri Khushbu Ati hai...💓💕❣️💜🥰😘

Z@iN-11
 

kuch to hai tuj sy rabta

Z@iN-11
 

Tu jo rootha to kon hansegy....

Z@iN-11
 

nosepin is a sexiest thing a woman can wear. hmmmmm

Z@iN-11
 

Bad times are always the best times to know who cares🙂🥀

Z@iN-11
 

سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔
😘

Z@iN-11
 

میری بے انتہا محبت کی
اکیلی وارث ہو تم
💕🔥

Z@iN-11
 

ایک عورت کے پیچھےمرجاؤ گے
تم اتنےسستےمردہوکیا؟؟
🔥🔥🤔🤔🔥🔥

Z@iN-11
 

” عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں “-♥

Z@iN-11
 

خیال رکھا کرو اپنا
بہت دعاؤں سے مانگا ہے تمہیں

Z@iN-11
 

یاد رکھیں __
جب تک آپ کو اس بات کی فکر رہیگی کہ
لوگ کیا سوچیں گے ___
تب تک وہی آپ کے مالک ہیں

Z@iN-11
 

When you know your worth
No one can make you feel worthless.❤️🥀

Z@iN-11
 

ہمارے معاشرے میں لڑکی محبت میں ناکامی پر سب سے بڑا بدلا خود سے لیتی ہے۔۔۔۔۔ والدین کی مرضی سے شادی کر لیتی ہے
🌚💔🔥❤️⁩

Z@iN-11
 

بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا. . .
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئے ہر _____ آزمائے گا. . .🔥❤️⁩

Z@iN-11
 

Zindagi khubsurat nahi,
Khubsurat to Aap hn meri jaan.❤
.
.
.
.
.
😪
محترمہ⁦❤️⁩

Z@iN-11
 

• مسئلہ حل ہوا, ہوا کہ نہیں !
ہم سا کوئی ملا, ملا کہ نہیں !
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا, لگا کہ نہیں___!! 🔥🥀🖤
محترمہ⁦❤️⁩

Z@iN-11
 

نکاح کا لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والوں اس کا قرض تم اپنے گھر سے ادا کرو گے 🙂🖤🥀"❤️⁩

Z@iN-11
 

No one
Girls without any reason : tumhay mujh mein kiya acha lagta hai?🤷♀️ 😂😂😆😆

Z@iN-11
 

Ya Allah !! Me bhi tera hi Banda Hu //_ apni Is Kainat me sy aik Kainat Mje bhi de dy
🤫🤪😅😛😆😂😂😂

Z@iN-11
 

تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو
جیسے میں نے روح کے صفحات پر درج کیا ہے💯
🔥👌🏾