Damadam.pk
Z@iN-11's posts | Damadam

Z@iN-11's posts:

Z@iN-11
 

طوائف کے جنازے کو کوئی نہیں پڑھنے جاتا 💔
مگر اس طوائف کے پاس جانے والوں کے جنازے پر سب لوگ جاتے ہیں 🔥💯

Z@iN-11
 

Getting bored. Let's taaaaalk 🐸

Z@iN-11
 

خدا وہ وقت اگر لایا تو پہلے مرحلے میں ہمیں معلوم ہے اُسے کو کہا چومنا ہے۔
🔥♥️ 🖤🌸

Z@iN-11
 

No Fucking Love
I said No Fucking love

Z@iN-11
 

"DUAA has the power to turn your DREAMS into REALITY"
🧡🌼🌏 🌸

Z@iN-11
 

جسے آپ زندگی کہتے ہوں اسی شخص کے ہاتھوں مرنا بھی محبت کا ایک پہلو ہے اور مر تے ہوئے اسکی ایک نگاہ سے زندگی پانا بھی محبت ہے !
❤🌸

Z@iN-11
 

I pray that everyone's love story reaches the destination of نکاح ♥️🌸🖤

Z@iN-11
 

اگر آپ کے اندر وہ آواز موجود ہے جو چیخ چیخ کر آپ کو حلال اور حرام کا فرق بتاتی ہے تو الحمد للہ کہیں کہ آپ کا دل ابھی زندہ ہے ❤🌸

Z@iN-11
 

یا رب !
ہر لڑکی کا نصیب اچھا فرما۔♥️🌎
آمین 🌸

Z@iN-11
 

Handle your problems with lots of Dua and Sabr. 🖤

Z@iN-11
 

There are only two times that I want to be with you…
Now and Forever. ❤

Z@iN-11
 

مختصر یہ ہے کہ اب تمہارے بن زندگی کی سمجھ نہیں آتی

Z@iN-11
 

پاکیزہ ہو میرا رشتہ ان سے اس قدر یا اللہ 😍
کہ جنت تک اس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو ❤

Z@iN-11
 

مجھے یہ جان کر شرمندگی سی ہوئی کہ زندگی ایک نقاب پوشوں کی محفل ہے اور میں اِدھر اپنے اصلی چہرے کے ساتھ
آگیا۔ !

Z@iN-11
 

کچھ لوگ ہماری حد نگاہ بن جاتے ہیں، جن سے آگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا💔🔥

- 彡
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا 
میں جیسا بھی ہوں  الحمداللّہ  بہترین ہوں ❤✨
Z  : - 彡 میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا میں جیسا بھی ہوں الحمداللّہ  - 
Z@iN-11
 

ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں،
شراکت داری ناقابل برداشت ہے، کھونا منظور ہے مگر حصہ داری بلکل بھی منظور نہیں ،

Z@iN-11
 

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو میرا کیا
😏😏

Z@iN-11
 

Jo Maza White Chawal or Aam Khane Mai Hai Wo Dunya K Kisi Bhi Restaurant Mai Nahen Hai.. 💜❤️ 😂😂

Z@iN-11
 

وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی........!
-"تم ساری دنیا سے تھک ہار کر
•`میری گود میں سر رکھ کر رو لینا❤
میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گی کہ " مرد روتے نہیں "
میں تم پہ ہنسوں گی نہیں کہ " مرد ہو کے رو رہے ہو"
تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے
تمہارے دکھ سمیٹوں گی
تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گی🌸
میں تمہیں بتاؤں گی کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتی ہوں
تم میری گود میں سر رکھے
ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو
میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گی میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی
اور پھر اس کا وجود بھی میری زندگی میں نہ رہا........!😢💔