Damadam.pk
Z-3_R-0's posts | Damadam

Z-3_R-0's posts:

Z-3_R-0
 

چپ چاپ پلٹ جاؤ میری دہلیز سے واپس (جانی)
🙏
دستک تیرے ہاتھوں کی میرا گھر نہ جلا دے؛؛؟🥀💔

Z-3_R-0
 

میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖

Z-3_R-0
 

آنسو بے اثر تھے ، رائیگاں گئے ! دھیان رکھ
میرا یہ صبر تیری رگ رگ میں اترے گا🔥
🍁

Z-3_R-0
 

اگر میں چاہتوں کا حساب لینے بیٹھ جاؤں تو تمھارے انتظار میں رات بھر میری جاگی ہوئی آنکھوں کی اذیت کا حساب بھی تم نا دے سکوگی 🔥💯

Z-3_R-0
 

سگے بہن بھائیوں سے بول چال نہیں
🌚🖤اور ساری دنیا کو معافی نامے بھیجے جا رہے ہیں

Z-3_R-0
 

کسی نے پوچھا کون ہے وہ جو تیرا یہ حال کر گیا...❤️❤️
میں ہنس کے بولرا اس کا نام ہر کسی کے لب پر اچھا نہیں لگتا.😓

Z-3_R-0
 

خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا ❤️️عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے💯

Z-3_R-0
 

کتنی محبت ہے تجھ سے لفظوں کے!!💞
سہارے کیسے بتاؤں!!💕
محسوس کر میرے احساس کو اب_!!💞
گواہی کہاں سے لاؤں!!💕

Z-3_R-0
 

تیری معصوم نگاہوں کے......... تقدس کی قسم••••!!💞
دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے•••!!💞

Z-3_R-0
 

❤سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤❤
❤خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا❤

Z-3_R-0
 

میں اُسکا ہجر کیسے کاٹو گا
😶میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتا

Z-3_R-0
 

*بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن*
*کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں*

Z-3_R-0
 

خدا پوچهے گا محشر ميں تجهے ستايا كس كس نے💔
😶اشاره كر كہ بول دوں گا كہ وه سركار بيٹهے ہيں😩

Z-3_R-0
 

Meri aaj tak 1bh
shAdi Nhi hui🥴️

Z-3_R-0
 

SOxh raHa hUn live aajaon magar larkiyaan dar najaayen😶

Z-3_R-0
 

خواہش ہے ایک بار ہنسوں اور یوں ہنسوں
جیسے گلاب کِھلتا ہے__ کوشش کیے بغیر

Z-3_R-0
 

وہ دیتے ہیں محبت تبرک کی طرح
💥😶ہم نے بھی حاضری کم کردی

Z-3_R-0
 

تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔🔥l
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں 😶۔

Z-3_R-0
 

بس اتنا سا اثر ہوگا ہماری باتوں کا
🥰کہ کبھی کبھی تم بنا بات کے بھی مسکراؤ گے

Z-3_R-0
 

*ھم نے اس کے لئے کیا کچھ نھیں کیا........🍂🍁*
*اسے روشنی پسند تھی ھم نے خود کو جلا دیا.........💥*