GOri Phasany Hi waali thi ke mEri engliSh khatam hogayi,
ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮬﻮﺋﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﮩﺠﺪ
ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ
ﻭﺭﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ
💖ڈﺭﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
میں مُشکل سبق جیسا ہوں 💯
مُجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔
Aaj main ameriCa jaoonga bas nend Aa jaaney 2
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
😘
🙂تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں
جن عورتوں کا جھکاو اپنے شوہر سے زیادہ آپنے والدین اور بہن، بھائیوں کی طرف ہو
🙂وہ اپنا گھر نہیں بسا سکتی.
سچا انسان
جذباتی ضرور ہوتا
💯💔مگر منافق نہیں۔