Damadam.pk
Z4Lim_L4Rk4's posts | Damadam

Z4Lim_L4Rk4's posts:

Z4Lim_L4Rk4
 

دنیا کا ہر تیسرا مرد چاہتا ہے کہ عورت أزاد ہو لیکن دوسرے کی🔥🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

جب سے ہم جواب دینے لگے ہیں🙂🙂
لوگ اپنی اوقات میں رہنے لگے ہیں🔥🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

لہجے فقط رسیلے ہیں لوگ اندر سے زہریلے ہیں🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

ہم نے کب کہا کہ ہم کیوٹ ہیں😝😝
اگر کوئی کمینٹ میں لکھ دے تو مان لینگے😝😝😂😂😛

Z4Lim_L4Rk4
 

پاکستان کے حالات اب پہلے سے بہتر ہیں۔۔۔لیکن دھند کی وجہ سے کسی کو نظر نہیں أرہے😝😝😂😂😂۔

Z4Lim_L4Rk4
 

ایک آدمی سسرال گیا ساس نے پہلے دن پالک کھلائ😂۔۔۔دوسرے دن میتھی😂😂۔۔۔اور تیسرے دن ساگ😂😂۔۔۔چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا پکاوں آدمی نے کہا😂😂۔۔۔مجھے کھیت دکھا دیں میں خد چر کے أجاوں گا😂😂😂😝😝🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

کسی کو اتنا پیار دو کے گنجائش نہ چھوڑو اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑدو کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں بلکہ ضرورت کا پجاری ہے😂✌✌✌🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

عورت ایسے مرد کو پسند کرتی ہے۔۔۔جو اس کا موڈ بدل سکتا ہو۔۔۔یا اس کو امیر مرد سے زیادہ ہنسا سکتا ہے✌✌🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

کیا ایسا ممکن نہیں۔۔۔کہ تم مجھ سے۔۔۔ہر بار یوون گرم جوشی سے ملا کرو۔۔۔جیسے اک عرصے بعد۔۔۔۔زندہ لوٹنے پر۔۔۔اک سپاہی اپنی محبوبہ سے ملتا ہو۔۔۔اور ایسا لگتا ہے ک ان کے درمیان محبّت کی جیسی نئی شروعات ہو✌✌🔥🔥🔥🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

ان سے کبھی محبّت نہ کرنا😣
ظالم غضب کی ہوتی ہیں یہ لاہور والیاں🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے😣😣
اور مرد جو بھی مل جاۓ اس کے ہاتھوں😂😂😂😣😣😣😣😣😝😝😝😝😝😝

Z4Lim_L4Rk4
 

عورت أسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لہاذا جب وہ کہے أپ بدل گۓ ہیں تو بحس نہ کریں🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

عورت تو صرف اپنی عمر چھپاتی ہے😣
اور مرد بیچارے تو گنجاپن۔تنخواہ۔ لڑکیوں کے نمبر اور تو اور پرانی گرلفرینڈ بھی چھپانی پڑھتی ہے😣😣😂😂😂😂🔥🔥🔥😝😝

Z4Lim_L4Rk4
 

مت پوچھو کیسے لگتے ہو😣😣
جیسے بھی ہو دل پر لگتے ہو😂😂🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو۔اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ ۔۔۔اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے🙂🙂🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

میرے خیال سے قصور جعلی عاملوں کا نہیں۔۔۔۔محبوب چاہتا ہی قدموں میں پڑھے رہنا ہے🔥🔥🔥😂😂😂

Z4Lim_L4Rk4
 

عورت کبھی بے وفا نہیں ہو سکتی وہ بس نادان ہے جو کسی دوسرے مرد کی باتوں میں جلدی آجاتی ہے 🔥🔥🔥✌✌

Z4Lim_L4Rk4
 

عورت کا حسن اک ایسا نشہ ہے 🙂
جو اک مولوی سے لے کر پنڈت تک سب کا ایمان خراب کر دیتا ہے🔥🔥🔥✌✌

Z4Lim_L4Rk4
 

عورت کی جوانی ڈپریشن میں گزر جاتی ہے کچھ سسرال کی وجہ سے کچھ خاوند کی وجہ سے🙂🔥🔥🔥

Z4Lim_L4Rk4
 

دیوانگی ہماری راز کھول دیتی ہے🙂
خاموشی ہماری ہر بات کھول دیتی ہے🙂
شکایات ہے تو صرف اس دنیا سے جو دل جذبات پیسوں سے تول دیتی ہے🙂✌✌🔥🔥🔥