تیرے نزدیک ہونے لگتا ہوں 🙂خد بخد ٹھیک ہونے لگتا ہوں🙂🙂✌
عورت اک تصویر کی مانند ہے🙂
اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو کبھی اس کی رنگ خراب نہیں ہونے دیتا🙂🙂🔥🔥
اپنی زندگی میں خد کو اتنا قابل تو ضرور بنائیں کہ پانے والے کو قدر اور کھونے والے کو افسوس ہو🔥🔥✌
عورت جس پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتی ہے 🙂
وہ پہلے ہی جھٹکے میں آنکھیں کھول دیتا ہے 😂😂😝😝
کمبخت عشق جدھر بھی نگاہ کر گیا 😣
اڈمن ہو یا ممبران سب کو تباہ کر گیا😂😂😝😝
لڑکیوں کی پروفائل دیکھ کر لڑکا فدا ہو جاتا ہے😣
اور پھر اصلی تصویر دیکھ کر جدا ہو جاتا ہے😝😂😂
جس مرد نے عورت کہ ساتھ زندگی گزارنی ہو وہ عورت کی خامیاں نہیں خوبیاں تلاش کرتا ہے🙂🙂🔥🔥
عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے🙂
اور مرد جو بھی مل جائے اس کے ہاتھوں😝😝😂😂
جذبات کے معاملے میں عورت کمزور ہوتی ہے
۔۔اور کمزور سے ضد لگانا۔۔مقابلہ کرنا۔۔اس کو نیچا دکھانا غیرت مند مرد کو زیب نہیں دیتا🙂🔥🔥🔥
عزت کرنا سیکھیۓ محبت کا کیا ہے۔۔
محبت تو ہوتی رہے گی🙂🔥🔥🔥
میں نے بہت سے بدتمیز اور أوارہ لڑکوں کو بھی اک باحیاء عورت کو راستہ دیتے اور نظریں نیچی کرتے دیکھا ہے🙂🙂🔥
عورت ناز سے گوندھی گئ ہے اور ناز کی حق دار ہے🙂روٹھنا۔۔عورت کا حق ہے اور منانا۔۔مرد کا فرض ہے ۔۔محبت کے قرض ایسے ہی لوٹاۓ جاتے ہیں🙂🔥
عورت بہت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے🙂لہٰذا جب وہ أپ سے کہے کہ أپ بدل گۓ ہیں تو اس سے بحسث نہ کریں🙂🙂✌🔥
عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے🙂
اور مرد جو بھی مل جاۓ اس کے ہاتھوں😣😣😣😣😣😂😂😝😝
یہ جو ہنستے ہیں نہ بات بات پر😂🙂
کبھی گلے لگا کر دیکھنا رو پڑہیںگے
😣
واشنگ مشین میں کپڑوں کا چکّر دیکھتے ھوے میں نے اک بات نوٹ کی ہے🤔
جو چکروں میں پڑھتا ہے اس کی دھلائ لازمی ہوتی ہے😝😝😂😂
کسی سے دل لگانے لگانے سے اچھا ہے😣
بندہ کریم لگا لے😝
دل بھی مطمئن اور رنگ بھی چٹا😝😝😂
بہت پیار سے رکھینگے تمہیں💕
اک بار ہمارے ہو کر تو دیکھو💕🙂
بہت سدھر گیا ہوں صاحب🙂
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🙂😂✌
دل تو سب ہی لگاتے ہیں🙂
ادھر او میں تمہیں سینے سے لگاؤں😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain