نفرت کرنے سے ہماری خد کی انرجی ضائع ہوتی ہی🙂
بہتر یہی ہے کہ آپ فرض کرلیں کہ وہ دنیا سے ۔۔۔۔۔۔چکے ہیں 🙂🙂😛😛
ٹھنڈ میں سنگل رہنا 😒
صحت کہ لئے اچھا نہیں ہے 😂😝
چلو تم روٹھ جاؤ😒
میں تمہیں انبکس میں منانے أؤں😂😝😝
لڑکیوں خدا کا واسطہ 😒
پینسل جیسی ٹانگوں پر جینز نہ پہنا کرو 7up کا کارٹون لگتی ہو😂😂😂😂😂😂
لڑکیوں زیادہ ہینڈسم لڑکے سے شادی مت کرنا😂
ورنہ ساری زندگی انکی سکیورٹی میں نکل جائگی😂😂😝😝
عورتیں اس لیے بنی ہیں کہ ان سے محبت کی جاۓ🙂
نہ کے اس لیۓ کے ان کو سمجھا جاۓ🙂🙂🙂✌
محبّت اندھی نہیں ہوتی اعتبار اندھا ہوتا ہے اور جب اعتبار ٹوٹتا ہے تو محبت جتنی بھی شدید ہو حقیقت صاف نظر أتی ہے😣🙂🙂🙂
لوگوں کے رشتےدار دبئی انگلینڈ یورپ فرانس اٹلی😣😣
تے ساڈے خیر نال بلاک لسٹ وچ رہندے نے😣😣😛😛😂😂😂
کوئی مجھے 2 لاکھ روپے ادھار دے دو 😣
اگر واپس نہ کئے تو بیشک بلاک کر دینا😂😝😝
شکر ہے مولا تیرا🙂
تو نے ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا 😝
ورنہ ہم کہاں پارلر کے دھکّے کھاتے😂😂😂😝😝😝
جس کا چکّر نہیں چل رہا 🙂
وہ مجھ سے رابطہ کریں شکریہ 😣میرا اپنا نہیں چل رہا مل کر گپے مارینگے 😂😂😝😝
اس کے پاس ہزاروں ہین تجھ جیسے🙂
اک تجھے ہی اس جیسا کوی نہیں لگتا🙂🙂✌
منافقت جھوٹ بے اعتبار اور مطلبی رشتون سے بہتر ہے انسان تنہا رہے🙂🙂✌
MooRninG
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بینا ہم
ترس نہیں أتا تمکو ہمیں یوں تنہا چھوڑ کر 🙂🙂
مرد ملکیت کے نہیں بلکہ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتا ہے🙂✌
انسانیت کی اصل خدمت تو وہ لڑکے کر رہے ہین🙂
جنہون نے لڑکیوں کے نام سے اکاونٹ بنا کر😝
ہزاروں ٹھرکیوں کی امیدوں کو زندھ رکھا ہوا ہے😝😝😂✌
وقت میرا بھی بدلے گا😣
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے 😊😝😝😝
GoOd MorniinG🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹Xub Ko💕ALLAH xuB Ko KhushiyaN Den KaMiyaBi Den Ameeen🌹🌹🌹![.a2](/static/emoticons/happy1.png)
چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا 😝
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی 😎😝
خود ہی أجاۓ گی😂😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain