صرف لڑکیاں نہیں 😂
أنٹیاں بھی پیاری ہوتی ہیں 😂😂😂😝😝
ہم غریب لوگ ہیں 😑
محبّت کر بھی لیں تو حاصل نہیں ہوتی 😑😥
قائد اعظم بھی وفات پا چکے ہیں 😑
علامہ اقبال بھی نہیں رہے 😥
اور میری بھی طبیعت خراب رہتی ہے😫
پتا نہیں کیا بنیگا پاکستان کا😥😥😝😂
یقین کرو ٹھرکی نہیں ہوں 😊
شغل میلے کے چکر میں 😑
پوسٹ ہی تھرکیوں والی ہو جاتی ہے 😝😂
اگر میں تمکو برا لگتا ہوں 😑
تو تم کون سا مجھے چینی والا پراٹھا لگتی ہو لڑکیوں 😹😝😂
تھوڑا سا انتظار کر اہے دل
🔥✌اسے بھی پتا چل جایگا اس نے کھویا کیا ہے
جانو بنانے سے دھر نہیں لگتا
جانو کی لگائی پابندیوں سے دھر لگتا ہے 😂😂
اس لئے سنگل ہوں ✌✌😝
خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک انسان کے جنازے کی طرح ہوتی ہے 😂😂
سب لوگ بڑی عقیدت سے شرکت فرماتے ہیں 
تمہارا شمار ہوتا ہے ان نایاب لوگوں میں 😘
جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسین لگتا ہے 😊
جو باتیں تکلیف دیں انہیں دل میں رکھنے کے ✌بجاۓ پاؤں کے نیچے رکھیں
FoLLow To FOllOw

MoRniinG ALL
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain