Damadam.pk
ZAMAL99's posts | Damadam

ZAMAL99's posts:

😐😐😐😐...
Z  : 😐😐😐😐... - 
...😛😛...
Z  : ...😛😛... - 
..😏😏😏..
Z  : ..😏😏😏.. - 
.. .. .. ...
Z  : .. .. .. ... - 
.. .. ...
Z  : .. .. ... - 
غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست
وہ تیری یاد میں ہوں یا تجھے بھلانے میں
Z  : غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست وہ تیری یاد میں ہوں یا تجھے بھلانے میں - 
ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت
دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم
Z  : ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے - 
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
Z  : اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے - 
Sad Poetry image
Z  : غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست وہ تیری یاد میں ہوں یا تجھے بھلانے میں - 
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
Z  : اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی - 
Sad Poetry image
Z  : انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر - 
ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کہ
بس آنکھ بھر کے اسے دیکھنا ضرورت ہے
Z  : ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کہ بس آنکھ بھر کے اسے دیکھنا ضرورت ہے - 
میں کس طرح گزاروں گی عمر بھر کا فراق
وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے
Z  : میں کس طرح گزاروں گی عمر بھر کا فراق وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے - 
تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنكھوں سے کہو بات کریں
Z  : تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں اپنی آنكھوں سے کہو بات کریں - 
... .. .. ...
Z  : ... .. .. ... - 
تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے
Z  : تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا - 
میں کس طرح گزاروں گی عمر بھر کا فراق
وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے
Z  : میں کس طرح گزاروں گی عمر بھر کا فراق وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے - 
Sad Poetry image
Z  : بنا رکھی ہیں دیواروں پہ تصویریں پرندوں کی وگرنہ ہم تو اپنے گھر کی ویرانی سے - 
مرے گھر میں تو کوئی بھی نہیں ہے
خدا جانے میں کس سے ڈر رہا ہوں
Z  : مرے گھر میں تو کوئی بھی نہیں ہے خدا جانے میں کس سے ڈر رہا ہوں - 
اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا
بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے
Z  : اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے -