Damadam.pk
ZAMAL99's posts | Damadam

ZAMAL99's posts:

تیری مرضی ہم سے جدا ہونے کی
میری مرضی تیرے پیچھے تباہ ہونے کی
Z  : تیری مرضی ہم سے جدا ہونے کی میری مرضی تیرے پیچھے تباہ ہونے کی - 
Sad Poetry image
Z  : ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کہ بس آنکھ بھر کے اسے دیکھنا ضرورت ہے - 
اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا
بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے
Z  : اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے - 
وہ شخص جس کی یاد میں آنکھیں پگھل گئیں 
چپ چاپ میرے پاس سے ہو کر گزر گیا
Z  : وہ شخص جس کی یاد میں آنکھیں پگھل گئیں چپ چاپ میرے پاس سے ہو کر گزر گیا - 
Romantic Poetry image
Z  : Usy ye shikwa k men usko samjh na saki.mjhy ye man ke men janti faqat usi ko - 
Sad Poetry image
Z  : تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر میں بہت سے کام مقدر پہ ڈال دیتی ہوں - 
تیری یادوں سے نکلنا ممکن ہی نہیں 
ہم تیرے بعد بھی تیرے ہی رہتے ہیں
Z  : تیری یادوں سے نکلنا ممکن ہی نہیں ہم تیرے بعد بھی تیرے ہی رہتے ہیں - 
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی
تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا
Z  : تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا - 
محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی
ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے
Z  : محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے - 
جانے والے ہماری محفل سے چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا
ہم خزاں سے نباہ کر لیں گے تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا
Z  : جانے والے ہماری محفل سے چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا ہم خزاں سے نباہ کر لیں - 
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے
کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
Z  : اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا - 
.. .. ...
Z  : .. .. ... - 
قیدی ہیں سب یہاں
کوئی خواب کا کوئی خواہشوں کا
Z  : قیدی ہیں سب یہاں کوئی خواب کا کوئی خواہشوں کا - 
Social media post
Z  : , وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔ صاحب۔ ۔🔥✌🏻 یہ - 
Attitude Poetry image
Z  : زخم بھر جاتے مگر اُف يہ کھرچنے والے روز آجاتے ہيں دکھلائيے اب کيسے ہيں؟ - 
روٹھنے لگی جب سانسیں مجھ سے 
وہ قسم ڈال بیٹھا مجھ کو پھر سے جینے کی
Z  : روٹھنے لگی جب سانسیں مجھ سے وہ قسم ڈال بیٹھا مجھ کو پھر سے جینے کی - 
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں 
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
Z  : اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ - 
تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
ہمارے تو لگائے ہوئے پیڑ تک سوکھ جاتے ہیں
Z  : تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے ہمارے تو لگائے ہوئے پیڑ تک سوکھ جاتے - 
اس کو غلاف روح میں رکھا سنبھال کر 
محسن وہ زخم بھی تو کسی آشنا کا تھا
Z  : اس کو غلاف روح میں رکھا سنبھال کر محسن وہ زخم بھی تو کسی آشنا کا تھا - 
نمک دان ہاتھ میں لے کے ستم گر سوچتے کیا ہو
دل پر ہزاروں زخم ہیں جہاں چاہو چھڑک ڈالو
Z  : نمک دان ہاتھ میں لے کے ستم گر سوچتے کیا ہو دل پر ہزاروں زخم ہیں جہاں چاہو -