Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
🌹

ZEESHAN+JUTT
 

جیسے فرشتہ کھینچتا ہے روح کو بدن سے!
ایسے ہی مجھ سے ، خود کو جُدا کیا تُو نے !

ZEESHAN+JUTT
 

تُو ناراض ہوتا تو منا بھی لیتے.
تُو تو بدل گیا ھے یار.💔😢😳😳

ZEESHAN+JUTT
 

بہت اچھی لگتی ہے عادت اسکی جب وہ
نظریں جھکا کہ کہتی ہے____تمہیں حق ہے❤😍😍

ZEESHAN+JUTT
 
ZEESHAN+JUTT
 

تُو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے🥀
دُکھوں کے واسطے سارا جہان کافی ہے- ♥

ZEESHAN+JUTT
 

🔥بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں🔥
🔥اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے...

ZEESHAN+JUTT
 

کیسے مان جاوں محبت ہے تیڈی میڈی بولی وی تاں نئیں ملدی
تیکوں مونجھ دے معنی وی تاں نئیں آندے

ZEESHAN+JUTT
 

مانگی ہوئی محبت
زہر سے بھی بدتر ہوتی ہے💔💯

ZEESHAN+JUTT
 

اُس نے زنجیر مرے پاؤں میں دُہری کر دی
مَیں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے

ZEESHAN+JUTT
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕

ZEESHAN+JUTT
 

پیار اور موت سے ڈرتا کون ہے۔
پیار تو ہو جاتا ہے کرتا کون ہے۔
ہم تو کر دیں پیار میں جان بھی قربان ۔
پر پتا تو چلے ہم سے پیار کرتا کون ہے

تیڈی خاطر چھوڑ جہان ڈیساں 

ھک وعدہ کر میکوں چھوڑیں نہ
Z  : تیڈی خاطر چھوڑ جہان ڈیساں ھک وعدہ کر میکوں چھوڑیں نہ - 
Jumma mubarak
Z  : Jumah Mubarik to all Muslims 🌹🌹 - 
ZEESHAN+JUTT
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

ZEESHAN+JUTT
 

ہم نے کروٹ بدل کر دیکھا ہے..
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو💔😥

ZEESHAN+JUTT
 

جدوں فرصت ہووی آ ڈیکھیں حالات گواھی دیسن
دکھ درد الم تسلیم کریسن صدمات گواھی دیسن
کج لوگ دسیسن کج موسم دے اثرات گواھی دیسن
بےوس اتھرو رخساراں تے دن رات گواھی دیسن

ZEESHAN+JUTT
 

اساں وانگ پکھی تیڈے در تے آۓ ہیں ہک رات ٹکا کل اڈ ویسوں
دیدار تیڈے دے پیاسے ہیں دیدار کرا کل اڈ ویسوں
نسے ٹکدے سال مہینے چن ہک رات ٹکا کل اڈ ویسوں
اساں پیار تیڈے دے پیاسے ہیں ایہو کرم کما کل اڈ ویسوں

آج ساقی نے بھی ہاتھ جوڑ کر کہا مجھے 
واسطہ تجھے تیرے بےوفا یار کا میرا میخانہ چھوڑ دے
Z  : آج ساقی نے بھی ہاتھ جوڑ کر کہا مجھے واسطہ تجھے تیرے بےوفا یار کا میرا - 
کیا غضب ہو کہ تُم لوٹ کے آؤ
اور ہم تیری یاد میں مر چکے ہوں😑
Just poitry
Z  : کیا غضب ہو کہ تُم لوٹ کے آؤ اور ہم تیری یاد میں مر چکے ہوں😑 Just poitry -