Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

مرد اگر ہاتھ چھوڑا کرجانا چاہیے، تو اسے ہاتھ بڑھا کر روک لو ھو سکتا ھے رک جاے،لیکن اگر عورت ہاتھ چھوڑا کر جانا چاہے، تو کبھی مت روکنا ،کیونکہ وہ ہاتھ چھوڑنے سے پہلے جا چکی ھوتی ھے۔

ZEESHAN+JUTT
 


."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤🔥
💋

بہت ہی شرارتی ہے تیری یہ آوارہ نتھلی⁦
    ✨mahii✨
زیور کا بہانا بنا کے تیرے ہونٹوں کے پاس رہتی ہے 🔥💯
Z  : بہت ہی شرارتی ہے تیری یہ آوارہ نتھلی⁦ ✨mahii✨ زیور کا بہانا بنا کے - 
میں رنگت ہوں تیرے چہرے کی جان🙈😍
تو جتنی خوش ہوگی میں اُتنا نکھرتا  جاؤں گا ... 🙈😘 Mahii😘
Z  : میں رنگت ہوں تیرے چہرے کی جان🙈😍 تو جتنی خوش ہوگی میں اُتنا نکھرتا جاؤں گا - 
ZEESHAN+JUTT
 

بے وفا یار سے تو سگریٹ 🚬اچھی ہے جگر. تو جلاتی ہے
پر لبوں پے تو آتی ہے😢😢

ZEESHAN+JUTT
 

مزا برسات لینا ہوتوآدیکھ میری آنکھوں میں؛. وہ تو برسوں میں کبھی برسے یہ برسوں سے برس رہی ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

تنہائیوں میں سکون ہیں دوست🔥
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔😢💔

ZEESHAN+JUTT
 

میری فطرت میں نھیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا🦅
جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ھو🕊🕊🦜

ZEESHAN+JUTT
 

اپنی ٹوٹی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کر فاتحہ پڑھ کہ قہقہے لگانے والا لڑکا ہوں میں مجھے کوئی کیا توڑے گا اب 💔🙃

ZEESHAN+JUTT
 

پیار کا رشتہ بھی سورج اور زمین جیسا ہے
بیچ میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ جاتا ھے

ZEESHAN+JUTT
 

مجھے خوف کہاں موت سے
میں تو زندگی سے ڈر گیا ہوں
😔

ZEESHAN+JUTT
 

مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں ۔۔۔
ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا۔۔۔۔۔۔🥀

ZEESHAN+JUTT
 

شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پھٹتا سر، تکلیف دہ پسلیاں اور سلگتی روح..!!!

حسرتیں خاک ہوئی ۔

مِٹ گئے ارماں سارے۔
💔🔥
Z  : حسرتیں خاک ہوئی ۔ مِٹ گئے ارماں سارے۔ 💔🔥 - 
ZEESHAN+JUTT
 

ساڈی سنگت اچ هائیں مجبور تے اوکها
چلو سکھ دے ساہ لبھ گئے نی ❤
گیوں بچ غربت دے سفراں توں
سدھے بخت دے راہ لبھ گئے نی ❤
همسفر ذیشان حیاتی دے
حسبِ منشا لبھ گئے نی ❤
تینوں هنڑ کہڑی لوڑ غریباں دی
جداں وقت دے شاہ لبھ گئے نی 🕊️❤,

ZEESHAN+JUTT
 

لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے😢😢

ZEESHAN+JUTT
 

توں ذیشان کهیر کوں روندا😭 هیں💥
اساں "👈🏻🍷خون پیلائے ساڈا نئیں💔 بنڑیا💥

ZEESHAN+JUTT
 

آج شدت سے دل کی خواہش ہے
کوئی دے بددعا اور میں مر جاؤں
#Feeling_sad�😞

ZEESHAN+JUTT
 

زُلفوں سے تیری باندھ کے، بے چین روح کو
زندانِ اِضطراب، میں دل کو قرار دُوں
تیرے لبوں کے آب میں ڈوبا رہے وجُود
کوثر، تِری نِگاہ کے ساغر پہ وار دُوں

ZEESHAN+JUTT
 

ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں
لفظ "حقوق العباد" کبھی سنا تم نے...!!