ایک قبر پے کیا خوب لکھا تھا
میں کس کو کیا الزام دو
ستانے والے بھی اپنے تھے
اور دفنانے والے بھی اپنے تھے
اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے 😒💔
شاید انکو بھی منزل نا ملی ہم بدنصیبوں کی طرح 💔💔💘
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں

وہ جو خود نہ کر سکا وعدے پورے۔۔
ذیشان
وہ مجھے بیوفا کہہ کر چلا گیا 💔

سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لیں نیندیں قصور یہ تھا جینے کے خواب دیکھے تھے
......کوئ شوق توں ذیشان نیں روندے ..
........بے غرض انساں روا دیندن..........
💔اس نے کہا جدائی کیسی ہوتی ہے 💔
💔میں نے ایسا کر کے دکھا دیا 💔

گئے ہاسے ڈھول دی نگری وچ اساں حال فقیر بنا کے
منگی ہاسے بھیک زیارت دی اللہ پاک دے واسطے پا کے
اس ظالم ساڈی خبر نہ لئی جھٹ کانڑ وی باہر آ کے
ساڈے خون آلودہ ہتھ ہو گئے اوندا در کھڑکا کھڑکا کے
مرنے کے بعد مشرکین کے لئے مغفرت کی دعا کرنا جائز نہیں ہے۔
جو لوگ کافروں کی موت پر R. I. P لکھ رہے ہیں ان کے لیے قرآن کی اک آیت
مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡاۤ اَنۡ يَّسۡتَغۡفِرُوۡا لِلۡمُشۡرِكِيۡنَ وَ لَوۡ كَانُوۡۤا اُولِىۡ قُرۡبٰى مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمۡ اَنَّهُمۡ اَصۡحٰبُ الۡجَحِيۡمِ
ارشاد باری تعالیٰ ہے (ترجمہ)
"نبی اور اہل ایمان کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ مشرکین کے لئے مغفرت کی دعا کریں اگرچہ وہ قرابت دار ہی ہوں جب کہ ان پر واضح ہو چکا ہے کہ وہ جہنمی ہیں۔" (التوبۃ:133)

*°•☆رلانا ہی ھے تو ہنسانے کا تکلف کیسا....؟•°*
*°•☆کیوں زہر دے رہے ھو____محبت ملا ملا کر...!!•°*
😓😓
تیڈی تانگھ اچ میڈی عمر لنگھے!
کوئی ایہو جیا لارا لاویں ھا۔۔۔۔۔۔!!!!
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
سر سے لے کر پاوں تک ساری کہانی یاد ہے
آج بھی وہ شخص مجھ کو زبانی یاد ہے
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain