وہ میری داستاں تھی صاحب😊
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنادیا, 💔
تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی؟
نہ نہ نہ کوئی تو تمہاری دنیا ہلائے گا
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
آتے جاتے ہیں کئی رنگ میرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزا بار بار زکر تمہارا کر کے
اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر
تجھے دیر تک یاد کرنا...💔
میں خاک تھا
میں خاک ہوں
راکھ راکھ ہو کے بھی
طلب تیری کیے جاؤں
کمال عشق ہے خدا
گناہ بھی کیے جاوں
تسبیح بھی کیے جاؤں...


کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
ھے ھر کوئی ذیشان خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔
دوسری محبت اکثر اسی
شخص کے ساتھ ہو جاتی ہے
جس شخص کے سامنے
ہم اپنی پہلی محبت کا رونا روتے ہیں !!💔
کچھ چیزیں دل💖 کے بہت قریب ہوتی ہیں💑 جیسا کہ
پھپھڑے معدہ گردے😂😂😂😂😂😂😂
خود کشی کی جائے یہ خودسوزی میں جیا جائے....!!
محبوب جب منافق ہو تو بتاؤ کیا کیا جائے.....!!!!💔
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
کون کہتا ہے عمر بھر نبھا کیجیئے!!!
بس آئیے بیٹھیئے فنا کیجیئے تباہ کیجیئے!!!
ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥
💔💔
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
سوجاؤ تو اٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہیں
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
دُکھ یہی ہے کہ مِری سانس پہ قابض ہوا شخص
کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا__💔👉
💔
غم عشق رہ گیا ہے، غم جستجو میں ڈھل کر۔۔۔۔
وہ نظر سے چھپ گئے ہیں مری زندگی بدل کر۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain