Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

💔🔥کچھ دکھ وجود کی حد سے نکل کر🔥💔
💔روح میں کانٹوں کی طرح چُبھ جاتے ہیں💔

ZEESHAN+JUTT
 

کبھی یہ بھی تو سوچا ہوتا کاندھوں پر اٹھانے والے ، ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں 🔥

ZEESHAN+JUTT
 

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں.؟؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ اداس ہوں!💔

ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺿﺒﻂ ﭨﻮﭨﺎ💔
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺭﻭیامیں😢
Z  : ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺿﺒﻂ ﭨﻮﭨﺎ💔 ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺭﻭیامیں😢 - 
یہ جو محبت ہوتی ہے نا یہ ہر کسی کو ہر کسی سے ہو جاتی ہے😍😍😘
اور یہ جو عشق ہے نا یہ کسی کسی کو کسی کسی سے ہوتا ہے❤❤❤
For you😏😏
Z  : یہ جو محبت ہوتی ہے نا یہ ہر کسی کو ہر کسی سے ہو جاتی ہے😍😍😘 اور یہ جو عشق ہے - 
!ناک کے اوپر کی انائیں اور! 
ناف کے نیچے کی محبت دونو
ہی ذلت کا باعث بنتی ہیں
Z  : !ناک کے اوپر کی انائیں اور! ناف کے نیچے کی محبت دونو ہی ذلت کا باعث بنتی - 
ZEESHAN+JUTT
 

کج شوق سی یار فقیری دا
کج عشق نے در در رول دتا
🍂
کج سجنا کسر نہ چھڈی سی
کج زہر رقیباں گھول دتا
🍂
کج ہجر فراق دا رنگ چڑھیا
کج درد ماہی انمول دتا
🍂
کج سڑ گئی قسمت میری
کج پیار وچ یاران رول دتا
🍂
کج اونج وی راہواں اوکھیاں سان
کج گل وچ غمان دا طوق وی سی
🍂
کج شہر دے لوگ وی ظالم سان
کج سانوں مرن دا شوق وی سی
🥀💔🍂

ZEESHAN+JUTT
 

وہ ناراض بھی نہیں ہے اور بات بھی نہیں کرتا
🍂مجھ پہ اک نظر کی خیرات بھی نہیں کرتا
💔
وہ سننا ہی نہیں چاہتا ہے کسی سے مرا ذکر
🍂اب وہ مجھ پہ پہلی سی برسات بھی نہیں کرتا
💔
جانے وہ کیوں رہتا ہے مجھ سے خفا خفا
🍂جانے وہ کیوں مری جانب التفات بھی نہی کرتا
💔
نہیں کرتا ذیشان وہ مجھ پہ وصل کی صبح
🍂وہ مجھ پہ ہجر کی رات بھی نہیں کرتا
+═❁+❁═+

ZEESHAN+JUTT
 

چاند نکلا تو میں لوگوں سے لپٹ لپٹ کر رویا
غم کے آنسو تھے جو خوشیوں کے بہانے نکلے💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

یوں لگتا ہے رات تاریکیوں میں ڈوبی ہے
اور میں پنکھے سے لٹکا ہوا ہوں🥀🍂💔

ZEESHAN+JUTT
 

*دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی ہی وجہ سے اکژ دماغ کی رگیں پھٹتی ہیں...!!!💔*

ZEESHAN+JUTT
 

تم کو بیگانے بھی اپناتے ہیں میں جانتا ہوں
میرے اپنے بھی پرائے ہیں تمہیں کیا معلوم۔
💔

ZEESHAN+JUTT
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا💔

ZEESHAN+JUTT
 

میری موت کی خبر چونکا دے گی تجھے
کسی شب لٹکا ہوا ملوں گا میں تجھے
💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

#تیرا ہوتا تو پھٹ گیا ہوتا
وہ میرا دل تھا جو درد سہہ گیا
💔

ZEESHAN+JUTT
 

میڈے شاکر وس دی گل جو نہیں
تیکوں بھلداں آپ تباہ تھینداں
💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

کسی شب ہجر میں اعلان سنو میرے مرنے کا تو
خوشی سے "إناللہ وإنا إلیه راجعون" کہنا نہ بھولنا.. My last post
💔💔good by every one

ZEESHAN+JUTT
 

بدل گئے میرے موسم تو یار اب آئے،ہیں
غموں نے چاٹ لیا غم گسار اب آئے،ہیں
یہ وقت اس طرح رونے کا تو نہیں لیکن،
میں کیا کروں کہ میرے سوگوار اب آئے.ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں تو خوشیاں
💔💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

اس کی گلی سے گزرے گی میت میری
یہ لالچ دے کر فرشتے میری جان لے گئے😥💔💔