Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

خبر کردو اُس بے خبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے 😢
💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

مجھے پتھر سا دل دے یارب
مجھے لوگوں میں جینا ہے 💔

ZEESHAN+JUTT
 

کوئی ہنسا کے تو کوئی رلا کے جائے گا
یوں ظرف ہر کوئی اپنا دکھا کے جائے گا
زمانہ پرکھے گا تجھ کو بس اک حوالے سے
دیا جلائے گا تو یا بجھا کے جائے گا
برا ہے، اچھا ہے استاد ہے مگر تیرا
کہ کچھ نہ کچھ تجھے ہر اک سکھا کے جائے گا
جو نامراد ہیں دلدل بنا رہے ہیں یہاں
جو کامیاب ہے رستہ بنا کے جائے گا
خسارے میں ہے جو بس دوسروں پہ حاوی ہے
ہرائے گا جو نفس، وہ کما کے جائے گا
تو اس کا قرض وہاں پر چکا نہ پائے گا
یاں جس کے حصے کا تو مسکرا کے جائے گا
خیال کیجئے دل کے نہ پاس آئے کوئی
جو پاس آئے گا وہ آزما کے جائے گا
ہیں لفظ چاہے بہت تلخ ترش ابرک کے
سماعتوں کو یہ امرت پلا کے جائے گا
عروج اپنے پہ رکھنا کڑی نظر ابرک
اندھیرے تجھ میں یہ ورنہ جلا کے جائے گا

تمام عمر محبت سے کام لیتے رہے ہم ایک دوسرے سے انتقام لیتے رہے میں چیختا رہا کچھ اور بھی ہے میرا علاج
مگر یہ لوگ تمہارا ہی نام لیتے رہے😓🥀
Z  : تمام عمر محبت سے کام لیتے رہے ہم ایک دوسرے سے انتقام لیتے رہے میں چیختا رہا - 
ZEESHAN+JUTT
 

جدا ہوۓ بہت لوگ اک تم بھی سہی
اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی حرام کروں😓🥀

ZEESHAN+JUTT
 

مجھے اب ترس آتا ہے اپنی معصوم سی پلکوں پہ
جو اب بیگھ کے کہتی ہے، اب اور رویا نہیں جاتا 😥

ZEESHAN+JUTT
 

پانی پر تیرتی لاش دیکھ کر سمجھ آئی
جسم میں وزن شاید ارمانوں کا ہی تھا😥

ZEESHAN+JUTT
 

اگر وہ بچھڑ کر جی سکتے ہیں
تو مرے گے ہم بھی نہیں🙂🥀

ZEESHAN+JUTT
 

ہر بار قصور مقدر کا نہیں ہوتا فراز🥀
کبھی ہم ان کو مانگ لیتے ہیں جو کسی اور کا نصیب ہوتے ہیں 🔥

ZEESHAN+JUTT
 

جو لوگ آپکی زندگی سے چلے گۓ ہیں درحقیقت وہ خود نہیں گۓ اللہ نے اُن لوگوں کو آپکی زندگی سے نکالا ہے. تو ایسے لوگوں پہ فاتحہ پڑھے اور زندگی میں آگے بڑھے. سوچنے کی بات ہے نا جو بیچ راہ میں آپکو چھوڑ گیا کیا وہ اس قابل ہے کہ آپ اُس کے لئیے اپنی قیمتی آنسو بہاۓ.؟ آنسو بہانے ہیں تو اللہ کے آگے اللہ کے لئیے بہاۓ. وہ لوگوں کی طرح آپکا تماشا نہیں بناۓ گا بلکہ سمیٹ لے گا 🥰❤️

ZEESHAN+JUTT
 

نیند کی گولیوں سے کچھ نہ ہوا
اب موت کی گولیاں بنائے کوئی🍃🔥

ZEESHAN+JUTT
 

جڈاں رات کوں ھرکوئی سم ویندے
میں درد لکھینداں کاغذ تے۔۔۔۔۔☹
چھک نقشے سب خدوخالیں دے
تصویر بنڑینداں کاغذ تے۔۔۔۔☹
اکھ ایں ھوسی نک ایں ھوسی
سو سوچ سوچینداں کاغذ تے۔۔۔۔۔☹
کوئی ذیشان درد ونڈیندا نیئں
بہہ نیر وہینداں کاغذ تے۔۔۔۔۔😢

وہ کبهی ملے تو اس سے کہنا تیری جدائی نے اس کا یہ حال کر دیا.
کہ اب وہ نہیں روتا لوگ اسے دیکھ کر روتے ہیں.
Z  : وہ کبهی ملے تو اس سے کہنا تیری جدائی نے اس کا یہ حال کر دیا. کہ اب وہ نہیں - 
ZEESHAN+JUTT
 

🌻یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا🌻
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ہے محبت میں ملاوٹ کرنا🌻ہم سزاؤں کے حقدار بنے ہیں کب سے تم ہی کہہ دو کہ جُرم ہے کیا محبت کرنا🌻تیری فُرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا____🌻

ZEESHAN+JUTT
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
Good night
💔 💔

ZEESHAN+JUTT
 

سنو !!!
اس دسمبر کی آخری
سرد راتوں میں،
ہم بیٹھ کر تنہا
کسی ویران گوشے میں !!
ہوا کو دکھ سنائیں گے
تجھے ہم بھول جائیں گے 🍁🍂

ZEESHAN+JUTT
 

آج بھی چیخوں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں
میں نے ذندہ ہی کسی کی یادوں کو دفنایا تھا
💔

ZEESHAN+JUTT
 

اسکے آخری الفاظ کچھ یوں سے تھے کہ
جی سکے تو جی لینا ، پر مر جاؤ تو بہتر ہے 🖤
🔥

ZEESHAN+JUTT
 

شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے ، خودکشی نہ ہوئی 🖤🔥

ZEESHAN+JUTT
 

:حسرتیں روگ بن گئی ہیں
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب