Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

مجھے اتنی مہارت ھے کہ میں سادہ سے لفظوں سے 
تمہیں دلکش بنا دوں گا زرا تم شام ہونے دو
Z  : مجھے اتنی مہارت ھے کہ میں سادہ سے لفظوں سے تمہیں دلکش بنا دوں گا زرا تم - 
ZEESHAN+JUTT
 

اردا قتل تھا تو سر قلم کر دیتے
صاحب
کیوں عشق میں ڈال کر
ھر سانس پہ موت لکھ دی تم نے

ZEESHAN+JUTT
 

تو پہلے بھی کہاں آتا تھا قریب میرے؟؟؟؟
یہ وباء تو ابھی ابھی آئ ہے میری جان🥀🥀

ZEESHAN+JUTT
 

تم میری ازیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں💔
I HATE LOVE

ZEESHAN+JUTT
 

ایک ایسا سوال جو مجھے پاگل کررہا ہے😏😇
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی ؟🙄🤔🤔

ZEESHAN+JUTT
 

ہاں۔۔ کُچھ خواب تھے
سُپردِ خاک کر دیئے...🍁

ZEESHAN+JUTT
 

ہم کچھ دن چُپ کیا ہوۓ🤐
کتوں نے سمجھ لیا جنگل ہمارا ہے🦁

ZEESHAN+JUTT
 

تیرے وصل پہ ، تیری قربت پہ لعنت
جو تجھ سے ہوئی محبت اس پہ بھی لعنت

ZEESHAN+JUTT
 

❤دیدار جو ہوا.......ایک تیری نگاہ سے
قدموں نے آگے چلنے سے.....انکار کردیا

ZEESHAN+JUTT
 

دکھ تمہارے چھوڑ جانے کا نہیں۔۔۔
تکلیف تم سے کی گٸی محبت کی ہیں۔۔

ZEESHAN+JUTT
 

یار تے تیرے اندر وس دا
تینوں ایوی پین پلیکھے
غلام فریدا اوتھے کی وسنا
جیتھے یار نظر نہ آوے۔۔۔..!!
Good by every one

ZEESHAN+JUTT
 

ستمگر! تم سے اُمّیدِ کرم ہوگی، جنہیں ہوگی...
ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تُو ظالم کہاں تک ہے....

گل گل اتے اوہدیاں یاداں کردیاں نت بکھیڑے 
دور ہویا تے پتہ لگا او کنا کو اے نیڑے.... !!!
Z  : گل گل اتے اوہدیاں یاداں کردیاں نت بکھیڑے دور ہویا تے پتہ لگا او کنا کو اے - 
ZEESHAN+JUTT
 

شام دھندلانے لگی اور مری تنہائی
دل میں پتھر کی طرح بیٹھ گئی
چاند ابھرنے لگا یک بار تری یاد کے ساتھ
زندگی مونس و غم خوار نظر آنے لگی

ZEESHAN+JUTT
 

پلٹ کے آئے ہو مدت کے بعد آنکھوں میں
یہ اشک ہجر گرا لوں تو کوئی بات کروں...

ZEESHAN+JUTT
 

یہ عجب قیامتیں ہیں تری رہگزر میں گزراں...
نہ ہُوا کہ مَر مِٹیں ہم، نہ ہُوا کہ جی اُٹھیں ہم۔۔۔

ZEESHAN+JUTT
 

جان ، کمبخت محبت میں بچائے نہ بچی
بُتِ کافر سے جو چُھوٹی ، تو خُدا نے لے لی..

ZEESHAN+JUTT
 

لذت غم بڑھا دیجئے آپ پھر مسکرا دیجئے
میرا دامن داغ سے صاف ہے کوئی تہمت لگا دیجئے

ZEESHAN+JUTT
 

کیا کِیا جائے اگر شہر کی عادت نہ پڑے
اور وحشت کے مطابق کوئی صحرا بھی نہ ہو تُو وہی نیند جو پوری نہ ہوئی ہو شب بھر میں وہی خواب کہ جو ٹھیک سے ٹوٹا بھی نہ ہو

ZEESHAN+JUTT
 

صدقے کی طرح سر سے, اتارا ھُوا دن ھے
ھر دن یہی لگتا ھے, کہ گزارا ھُوا دن ھے...