آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں میں تیرا ہجر نہیں
مجھے رات دیر سے سونے کا بھی اک مسئلہ ہے
یاد رہ جاتی ھے بیگانہ روی اپنوں کی
وقت کا کیا ھے بہر حال گُزر جاتا ھے۔
سامنے سب کے نہ بولیں گے 🌹 ہمارا کیا ہے چھپ کے تنہائی میں رولیں گے🌹 ہمارا کیا ہے گلشن عشق میں ہر پھول🌹 تمھارا ہی سہی ہم کوئ خار چبھو لیں گے🌹 ہمارا کیا ہے عمر بھر کون رہے ابر کرم کا محتاج داغ دل❤ اشکوں سے دھو لیں گے🌹 ہمارا کیا ہے ہاتھ آیا نہ اگر دست حنائی تیرا انگلیاں خوں میں ڈبو لیں گے 🌹ہمارا کیا ہے تم نے محلوں کے علاوہ نہیں دیکھا کچھ بھی ہم تو فٹ پاتھ پہ سو لیں گے 🌹 ہمارا کیا ہے اپنی منزل تو سرابوں کا سفر ہے باقی ہم کسی راہ پہ ہو لیں گے 🌹ہمارا کیا ہے
ہُنڑ ہنجے پٙئیا آکھ تا ظفر دا چن۔تیرا مانڑ تٙروڑیا میں نٙئیں👇بھاویں تٙوئیں پٙئیاں کیتیاں دل آئیاں۔تینوں جِھنڑک کے ہٙوڑیا میں نٙئیں👇 تیری نیت دے صدقے بُڈ گئیا اے۔ بِیڑا سنگت دا بٙوڑیا میں نٙئیں👇
تٙوئیں آپ چُھڑائی اے چُوک اٙپنڑی ۔پٙلا جانڑ کے چٙھوڑیا میں نٙئیں۔
" Din To Kat Jata Hai Shehar Ki Ronaq Main Sagar...!
"Kuch Log Yaad Bohat Aate Hain Shaam Dhal Jaany K Baad...!

کیا قیامت ہے ہجر کے دن بھی...!!!
زندگی میں شمار ہوتے ہیں...!!!
میں ﮨﻧﺠﻮﮞ ﭘﯽ ﮐﮯ ﻭﯼ ﺧﻮﺵ
ﺁﮞ
ﺗﻮ ﺳﺎﮦ ﭘﯽ ﮐﮯ ﻭﯼ ﺭﺍضی
نہیں
یوں سر راہ ملاقات ہوئی ہے اکثر
اس نے دیکھا بھی نہیں ہم نے پکارا بھی نہیں💔💔💔
اوقات سے ذیادہ محبت کر لی اس لیے برداشت سے ذیادہ درد ملا
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے
تیری یاد کی گرفت اکثر مجھے
اپنے ہاتھ کی لکیروں میں الجھا دیتی ہے
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر__، میرے نصیب مِیں ہے..
وہیں وہیں لیئے پھرتی ہے___، زندگی مُجھ کو.. !
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا
طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے. .!!
💔💔
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
بکھرا وجود ٹوٹے خواب سلگتی تنہائیاں ۔
کتنے حسین تحفے دے جاتی ہے یہ محبت۔
جو کھوٹے سِکّے چلتے نہیں بازار میں•°
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں•°
اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا
ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر..
محبّت کی بات مت کرو💔
صاحب
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.😑
I HATE LOVE
قابلِ نفرت بھی نہیں رہے ہم
آپ محبت کی بات کرتے ہیں
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain