Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔

ZEESHAN+JUTT
 

خواب عدت میں ہیں
نیند وفات پا گئ میری
💔💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

بہت برے تھے نہ ہم,,,
فرشتے مل گئے کیا؟؟

ZEESHAN+JUTT
 

Main ny ek baar sub ko remove kar diya hy ab kise ny be follow kiya tu seedha block list main jaye ga or na hi koi mere poston py coments kary buht mehrbani ho gee sub ki
No Good night all

ZEESHAN+JUTT
 

لب و لہجے فقط رسیلے ہیں
اندر سے لوگ زہریلے ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

تھا، مگر ایسا اکیلا میں کہاں تھا پہلے
میری تنہائی مکمل تیرے آنے سے ہوئی

ZEESHAN+JUTT
 

اب کی بار ایک عجیب سی خواہش اٹھی ہے دل میں
کو ئی ٹو ٹ کر چا ہے اور میں بے وفا نکلوں۔

ZEESHAN+JUTT
 

اساں اندروں شاکر مک گۓ ہیں
نئی تاں ھاڑ دے روزے کیا شے ہن

ZEESHAN+JUTT
 

باتیں تیری بجا_____بہت خوش نما مگر
میں کیا کروں اعتبار کی عادت نہیں رہی

ZEESHAN+JUTT
 

آپ اچھے ھیں ، بے حد اچھے ھیں ،
جائیں! خود سا کوئی تلاش کریں ___

ZEESHAN+JUTT
 

ﻣَﯿﮟ ہوں ﺗﻘﺴﯿﻢ، ﺷﺎﻡِ ہجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ ہوں ﺣِﺼّﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ
I HATE LOVE💔💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

کچھ غم نہیں اس سے بچھڑ جانے کا
افسوس اتنا کہ میرا ہو کے بھی میرا ہو نہ سکا
Now all fans your time is over by by

ZEESHAN+JUTT
 

Warning🚫
Mere sary fans apna bistar samait lain sub ko unfan kr doon ga sham tk or dobara jo be banna seedha block behtar hy khud hi karo or niklo edhr se

ZEESHAN+JUTT
 

تجھ کو آنکھوں کے دریچوں سے جدا کیسے کروں؟
تو میری ذات کے ہر پہلؤ سے بیاں ہوتا ہے۔۔۔

ZEESHAN+JUTT
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے. !!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

سنا ہے وہ وارتی تھی جان مجھ پر
اس قدر اس کا لاڈلا تھا میں
💖💖
Z  : سنا ہے وہ وارتی تھی جان مجھ پر اس قدر اس کا لاڈلا تھا میں 💖💖 - 
ZEESHAN+JUTT
 

گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور حال ان کا بھی میری نمازوں جساہے

ZEESHAN+JUTT
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی
میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں
رات کا خواب بن کر!!❤

اے بادل تیرے گرجنے سے بہت خوف آتا ہے۔تو بھی بے آواز برس لیا کر میرے آنسؤوں کی طرح۔
Z  : اے بادل تیرے گرجنے سے بہت خوف آتا ہے۔تو بھی بے آواز برس لیا کر میرے آنسؤوں -