بے وفاؤں کی مہربانی پرانے پُل کی طرح ہوتی ہے, انسان بے خبری میں اس پر سے گزرتا ہے تو پُل بیٹھ جاتا ہے
ہم نے دیکھی ھے جدائی میں وہ لّذت کہ ہمیں کــــرنا پــــڑتا تو یہی ہجـــــر دوبارہ کـرتے
میں نے ہی در گزر سے لیا کام مدتوں ورنہ ترے بچھڑنے کے امکان کب سے تھے 🔥
*مکمل چھوڑ دو مجھکو یا مکمل میرے ہو جاؤ.....،،* *مجھے اچھا نہیں لگتا کبھی کھونا کبھی پانا.....!!*
عشق میں ٹوٹ کر چاہنا ہی ۔۔۔۔۔عشق ہے غالب 💘 ۔ ورنہ لوگ تو بے وجہ بھی ۔۔۔۔۔۔بہت چاہتے ہیں 💗
جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے
-''ایک، درویش، مری، نبض، کو ،چھو، کر، بولا۔۔🥀 کیا عجب لاش ہے، یہ سانس بھی لے سکتی ہے💔
تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے ! کَیا مَلاّ تُمہیں اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے......!!!!
اس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آۓ
کاندھا وہ دے رہا تھا اچانک سے ہٹ گیا شاید کسی نے کہہ دیا کہ ذیشان کی لاش ہے
بلاوجہ گھروں سے باہر نکل کر حکومت کو تنگ مت کریں اگر اس 😉 نے غصے میں آ کر انٹرنیٹ بند کر دیا تو😂 پھر چڑی اڈی کاں اڈیا کھیڈو گے۔۔۔😆🙊
تیرى ہر بات مان لیتا ہوں یہ بھى انداذ ہے شکایت کا💔💔
ایک مکمل زندگی خراب کردی دوست تیرے ادھورے عشق نے 😔😔