Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

تم سے نہ ہو گی جناب شاعری اُس کے لب پر جچتی ہے
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہو۔
💕💕

ZEESHAN+JUTT
 

جو زہر پی چکا ہوں تمہی نے مجھے دیا
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
😐

ZEESHAN+JUTT
 

یادوں کی کتاب اٹھاکردیکھی تھی میں نے
💔💔💔
پچھلےسال ان دنوں تم میرےتھے

ZEESHAN+JUTT
 

ہمارے لہجے کہ کڑواہٹ ہمیشہ ہماری اکڑ نہیں ہوتی....
بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہیں....

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
Z  : لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤ کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت - 
ZEESHAN+JUTT
 

میری آہنوں پہ مسیحا کو
ہنسی آتی ہے
اس سے بھی زیادہ
تماشے کی تمنا ہے
تجھے؟

ZEESHAN+JUTT
 

🔥
_" کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں "_🥀
_" جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں "_💔

ZEESHAN+JUTT
 

💔پابند کر گیا وہ مجھے لمحوں کی قید میں
آنکھوں پہ اپنی یاد کے پہرے بٹھا گیا💔

ZEESHAN+JUTT
 

اپنا غم سُنانے کو جب ملا نہ کوئی..
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا..

ZEESHAN+JUTT
 

زندگی میں ایسی تلخ راہیــــــــں بھی آتی ہیــــــــں ...
درد غضب کا ہوتا ہے ... اور ہمدرد کوئی نہیــں ہوتا ......

مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر 
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا
Z  : مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا - 
ZEESHAN+JUTT
 

مکتب عشق سے ھر کوئی واقف نہیں ، صاحب !!!
پا لینا ھی عشق نہیں " فنا " ہونا بھی عشق ہے !!
🔥

اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں
Z  : اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں اےموت توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں - 
ZEESHAN+JUTT
 

آیا تو ہوں مگر پیوں گا نہیں
.... #ساقی...!
تیرا میخانہ میرے غم مٹانے کی اوقات نہیں رکھتا...!!!

ZEESHAN+JUTT
 

#اداوٗں_کی_بات_کرتے_ہو_صاحب
#دعاوں_سے_بھی_نہیں_ملیں_گے_ہم💔

ZEESHAN+JUTT
 

#________ہاۓ
وہ شخص لڑ کر جاتا تو منا لیتے
پر افسوس اس نے مسکرا کر چھوڑا ہے

کتابیں سینکڑوں پڑھ لی مگر یہ رمز نہ جانا 
کوئی اپنا بچھڑ جائے تو صبر کیسے کرتے ہیں
Z  : کتابیں سینکڑوں پڑھ لی مگر یہ رمز نہ جانا کوئی اپنا بچھڑ جائے تو صبر کیسے - 
ZEESHAN+JUTT
 

آج وعدہ ہے اس کے آنے کا
آج اٹکی ہے جان دستک پر...

ZEESHAN+JUTT
 

خاموشیاں #بے___وجہ نہیں ہوتی...
#صاحب__۔۔۔
کچھ #درد ایسے ہوتے ہیں جو #آواز چھین لیتے ہیں۔۔💔

لاکھ روکوں نہیں رکتے 
ہو بہو آپ پر گئے ہیں آنسو..!💔
Z  : لاکھ روکوں نہیں رکتے ہو بہو آپ پر گئے ہیں آنسو..!💔 -