جان کہہ کر پکارا تو لرز گئی دل کی زمین فراز
جب مڑ کے دیکھا تو وہ کسی اور سے مخاطب تھا
یاد ہے آج بھی مجھے وہ آئینے میں بہت دیر دیکھنا خود کو
پھر اپنے ضبط پہ تالی بجا کے روپڑنا🥀
صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے___
وہ ستم گر ___ میرے مزاج کا تھا___
❤
💕 دل کا درد کو چھپانا کتنا مشکل ہے
ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے💕
💕 دور تک چلوں جب کسی کے ساتھ
پھر تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے.
مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر
لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا ..!!!💔
🔥تم ہی تو باقی ہو مجھ میں،
وہ جو میں تھا مر گیا تم پر💔
مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ
آؤ مانگے خدا سے جنت تک کا ساتھ ❤
تم میرا___میں تمہارا___سکون ہوں'''
تم کہاں ہو؟___میں بے سکون ہوں💔
کبھی بارش کے موسم میں اگر میں یاد آ جاؤں
تو مٹھی میں میرے حصے کی بوندیں جذب کر لینا
کتنے ستم کیے اس نے ایک بد دعا تو بنتی ہے
فقط کچھ نہ ہو اسے بس عشق ہو جائے...
❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
🤫
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣🔥
ہم انتہائے محبت تمہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتا نہیں سکتے
تم کم سے کم بھی ہمیں ۔۔۔۔۔۔ زندگی سے پیارے تھے
کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی🙂
بے وفائی الگ جدائی الگ تنہائی
الگ اور مطلبی دھوکے باز کا لقب الگ
💞کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں 💞
بچھڑنے کا وہ پہلے سے تہیہ کرچکا تھا
اسے میری طرف سے بدگمانی چاہیے تھی
❍°•┈•❁💛❃💛❁•┈•°❍
♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡
سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک
تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا ۔Good night
خود کر دیا اپنے ہاتھوں سے آزاد
جس پرندے میں جان تھی میری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain