وہ پرندہ جسے اپنی پرواز سے فرصت نہ تھی
آج میری طرح تنہا ہوا تو میری ہی دیوار پر آ بیٹھا
یہ مرنا تو میرے لیے کچھ بھی نہیں
میں تو موت سے اگے کا مسافر ہوں
بعد مرگ اپنے تو غیر ھو گیے😰
غیر برھنہ لاشے پہ ڈالتے رھے پتیاں😰😰
: چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آونگا اس قدر نہ ستاؤ بہت اداس ہوں آجکل..😢💔
بہت دشوار ہوتا ہے کسی کو پھر بُھلا پانا
جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند
ہماری آنکھیں اکثر وہ ہی لوگ کھولتے ہیں ۔۔۔۔،
.جن پہ ہم آنکھیں بند کر کے اعتماد کرتے ہیں ۔
فاصلے بڑھ گئے۔۔!!
اور کمبخت محبت بھی۔۔!!
💔
کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔۔۔
I hate love
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
مجھے نا ستاؤ اتنا کے میں روٹھ جاؤ تم سے
مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا
🌿💞U💞🌿
موسم تھا بیقرار تمہیں سوچتے رہے...
کل رات بار بار تمہیں سوچتے رہے..
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم...
چُپ چاپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے...
کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر
اب خــــــدا جـــانــے تری یاد ہے یا دل میرا,,,
تجھے کاغذ پہ بھی بناکر دیکھا میں نے
تیرے رویے یہاں بھی دکھ دیتے ہیں .💔
ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔💔💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💔💔💔
میری قسمت کہ کبھی آ نہ سکا یاد تمہیں
تیری خاطر تو بہت لوگ بھلائے میں نے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain