Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے

ZEESHAN+JUTT
 

💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے😓😂😂😂😝

ZEESHAN+JUTT
 

اچھا ہوا کہ ان دِنوں بچھڑا ہے یار تُو _!
مجھ کو وبا کے خوف میں تیری فِکر کہاں

عجیب ہوں کہ محبت شناس ہو کر بھی
اداس لگتا نہیں ہوں -- اداس ہو کر بھیMorning every one💕💕
Z  : عجیب ہوں کہ محبت شناس ہو کر بھی اداس لگتا نہیں ہوں -- اداس ہو کر بھیMorning - 
ZEESHAN+JUTT
 

شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا

ZEESHAN+JUTT
 

ھم نے کب مانگاھےتم سے محبت کا صلہ بس کبھی راستےمیں ملو تو چمی شمی دے دیا کرو. 😂😂😂

ZEESHAN+JUTT
 

اک ادا سے دل چھلنی ــــــ اک ادا محبت کی...
یارِ من ستم گر بھی ـــــــ یارِ من مسیحا بھی،

ZEESHAN+JUTT
 

دشمن ہو تو عشق جیسا !
😍
سیدھا دل پہ وار کرے 😊

ZEESHAN+JUTT
 

آخر کار گھر والوں نے میری شادی طے کر ہی دی😍😍
اور تہہ کر کے الماری میں رکھ دی🙄🙄🙄
😉💣😂🙈🙈😉💣😂

ZEESHAN+JUTT
 

محبوبہ ؛ شاعر صاحب كيا بتاؤ ان دونوں نے تو ناک ميں دم كيا ھوا ھے بيٹھيے ابھی بلاتی ھوں !😃
شاعرصاحب ؛ دل تھام كر بولے ميری طبعيت بوجھل ھو رھی طبيب كو بلوا ديجيئے . 😢
محبوبہ ؛ اوئے طبيب بيٹا ادھر آؤ آپ كو ماموں بلا رھے ھيں😁😁😁😀😆😆
شاعر صاحب كومے ميں ھيں دعاؤں كی التجا🙏🙏🙏🙏...😂😂😂

ZEESHAN+JUTT
 

ايک شاعر كو اپنی محبوبہ سے ملے ھوئے دس باره سال ھو چكے تھے !😢محبوبہ كی ياد آئی تو پتہ پوچھتے پوچھتے ملنے جا پہنچے😕 .محبوبہ نے عليک سليک كے بعد بٹھايا اور پوچھا كيسے آنا ھوا شاعر صاحب ؟☺شاعر ؛ چہره چاند ديكھنے چلے آئے ھيں !😍محبوبہ ؛ چاند بيٹا ديكھو كون ملنے آيا .😊شاعر صاحب كھسيانے ھو گئے بولے نہيں ميں تو وه من موھنی مسكان ديكھنے كو آنكھيں ترس گئيں تھيں ؛😳محبوبہ ؛ او اچھا ايک منٹ ، موھنی بيٹا ادھر اور اپنی آپی مسكان كو بھی بلا لاؤ پڑوس سے ...😂شاعر صاحب كا گلا خشک ھو گيا😆 بس ھمارا دل بڑا مضطر تھا اپنے گوھر ناياب كی ياد ميں چلا آيا .😕محبوبہ ؛ جی وه گوھر اور ناياب تو اپنی نانی كے گھر گئ ھوئی ھيں 😜😜😜.
شاعر صاحب كو چكر😟 سا آيا ھمت كر كے كہنے لگے نا چيز اجازت چاھے گا
Continus

دکھ ہجر فراق مٹاون لئی تھوڑی پی کئی تے کی ہویا
Z  : دکھ ہجر فراق مٹاون لئی تھوڑی پی کئی تے کی ہویا - 
ZEESHAN+JUTT
 

میں بھی کہوں کہ اٹکا ہوا ہے کہاں دماغ
تم کو ھی بھولنا تھا ____ مجھے یاد آگیا

ZEESHAN+JUTT
 

کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حُروف دے کر
رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے۔۔💔

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے ..!!
جان جائے  گی اور کیا  ہو گا ..!!
Z  : ہم نہ باز آئیں گے محبت سے ..!! جان جائے گی اور کیا ہو گا ..!! - 
ZEESHAN+JUTT
 

ﮨﻮﺵ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺳﺒﮭﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﮯ ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ
ﺟﯿﺴﮯ ﺍُﮌﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭﺍﻕِ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﺟﺎﻧﺎﮞ!🍂

ZEESHAN+JUTT
 

صرف ہم ہی ہیں اُس کے دِل میں !!!
لے ڈوبی ہمیں یہ غلط فہمییاں !!!

ZEESHAN+JUTT
 

کھڑکیاں کھول رہا تھا کہ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نگل جائے گی
مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی
اُس نے ہنستے ہوئے کر لی ہیں علیحدہ راہیں
میں سمجھتا تھا کہ بچھڑے گی تو مر جائے گی

ZEESHAN+JUTT
 

اک روز تو سنے گا کہ تیرے ہی شہر میں....
تو جس سے تھا بدگمان وه دیوانہ مر گیا....💔
🔥

ZEESHAN+JUTT
 

: لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے😂😂😂😜