Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی
Z  : لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں - 
ZEESHAN+JUTT
 

❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘

ZEESHAN+JUTT
 

" وہ "جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا.......
اب "وه "روتا ہے چپ نہیں ہوتا........!!

ZEESHAN+JUTT
 

نہ کر خیالِ تلافی کہ میرا زخمِ وفا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ زخم ہے جسے اچھا نہ کر سکے تو بھی!!!

ZEESHAN+JUTT
 

*راستے جدا بھی ہوں، فرق کچھ نہیں پڑتا*
*ایک جیسے ہوتے ہیں، دکھ اداس لوگوں کے.*

ZEESHAN+JUTT
 

❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤

ZEESHAN+JUTT
 

کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح😒
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے 😏

Z  : جناب آباد رہئیے اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سےمیرے.. 💔🔥 - 
ZEESHAN+JUTT
 

جہاں جہاں نہیں امکان تیرے آنے کا
وہاں وہاں بھی تیرا انتظار ہوتا ہے۔۔!!

ZEESHAN+JUTT
 

چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آونگا اس قدر نہ ستاؤ بہت اداس ہوں آجکل..😢💔

Z  : تینوں لبھ گے یار نوے ساڈے پیار پرانے ہو گے کدی سوچیا نہی سی توں مینوں چھڈ - 
ZEESHAN+JUTT
 

جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔

ZEESHAN+JUTT
 

میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!

ZEESHAN+JUTT
 

مـرشـد سـائیاں..کیا بتلاؤں؟؟دل سـے سـوگ نہیں جـاتا،
اُس سـے بچھـڑے عـمریں بیتیں...لـیکن دل سـے روگ نـہیں جـاتا____

ZEESHAN+JUTT
 

جب تک وہ ہنس رہا تھا تو اُس سے گِلہ رہا
جب رو پڑا تو خود مری حالت عجیب تھی?

ZEESHAN+JUTT
 

یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا🙈
اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں ہوتا...!!💏😍
❤🔥

ZEESHAN+JUTT
 

تھا فاصلہ جو درمیاں تو بے حد قریب تھے
بے حد ہوئے قریب تو۔۔۔۔۔۔۔ قصہ تمام شد۔۔!!!

ZEESHAN+JUTT
 

میرے لفظوں پر ہی گُزارہ کر لو
مفہوم میں اُترو گے تو مٹ جاؤ گے💔

ZEESHAN+JUTT
 

احساس کرو تو دُعا میں میری موت مانگنا
اب جی بھر گیا ہے______زندگی سے😥😥

ZEESHAN+JUTT
 

کرونا کے حوالے سے ایک نصیحت:
ماہرین کے مطابق کرونا وائرس پھیپڑوں تک پہنچنے سے پہلے گلے میں چار دن گزارتاہے جسے متاثر شخص کھانستاہے اور گلے میں تکلیف محسوس کرتا ہے اگر اس دوران مریض پانی زیادہ پیئے، نمکین یا سرکہ آمیز پانی سے باربار غرارے کرے تو وائرس فنا ہوجاتاہے۔
یہ معلومات صدقہ جاریہ سمجھ کر ہرمسلمان کو پہنچائیں