پیلاں جھٹ نہی ساتھوں بنا نبھدا ہائی جد لگی اے مرض دیدار کرن دی
تسی پردے دار ہو گے او
چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آونگا
اس قدر نہ ستاؤ بہت اداس ہوں آجکل..😢💔
جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی
اب اِتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں💔🥀
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
مُجهے نواز کوئی____، هجر سے بهرا هوا عشق....!!!
میں وه فقیر هوں__، جس کی طلب اُداسی هے.....!!!
محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتا ہوں, محبت کر جو بیٹھا ہو ں
#بہت_تنگ_ہوں_زندگی_سے_یا_رب
#یا_اس_سے_ملا_دے_یا_خود_سے 😔😔
زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا
تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا ♥
اٹھایا جاؤں گا مارا ہوا قیامت کا...
پھر ایک اور قیامت میں مارا جاؤں گا...
جانے والے نے ،،،،،،،،،، ہمیشہ کی جدائی دے کر
دل کو آنکھوں میں دھڑکنے کے لیے چھوڑ دیا!!
>, نیند آے نا آے__ چراغوں کو بجھا دیا کرو!!!
رات بھر کسی کا جلنا____ ہم سے دیکھا نہیں جاتا.
خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥💔
دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛!!��💔💔
تمہین کیا پتا میرا حال بےوفا
میرا حال میرے دل سے پوچھ
ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ 🔥
سنو گی اک دن۔۔۔😔🥀
میں بیٹھے بیٹھے مر گیا😭
🔥🔥
پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔خواہشوں کو زہر دے دیا
پھر یوں ہوا کہ نیند روٹھ گٸ خواب مر گۓ
مجھے دردِ دل کا پتہ نا تھا، مجھے آپ کِس لئے مِل گئے میں اکیلے یونہی مزے میں تھا، مجھے آپ کِس لئے مِل گئے یونہی اپنے اپنے سفر میں گُم، کہیں دُور میں، کہیں دُور تُم چلے جا رہے تھے جُدا جُدا، مجھے آپ کِس لئے مِل گئے میں غریب ہاتھ بڑھا تو دوں، تُجھے پا سکوں کہ نہ پا سکوں!میری جاں بہت ہے یہ فاصلہ، مجھے آپ کِس لئے مِل گئے نہ میں چاند ہوں کِسی شام کا، نہ چراغ ہوں کسی بام کا میں تو راستے کا ہوں اِک دِیاہ، مجھے آپ کِس لئے گئے مجھے دردِ دل کا پتہ نہ تھا، مجھے آپ کِس لئے مِل گئے میں اکیلے یونہی مزے میں تھا، مجھے آپ کِس لئے مِل گئے
اذیتیں محبتیں اور یادیں😥
کبھی زندگی میں پرانی نہیں ہوتی😭
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain