وقت مہربان ہے.......... تم پر......
تم کر سکتی ہو .........بے رخی ہم سے.
نیند کو آج بھی ہے شکوہ میری آنکھوں سے
میں نے آنے نہ دیا اس کو بھی تیری یاد سے پہلے
محبت بھول چکا ہوں میں💯
مگر تم یاد آتی ہو 🌹
😢
وفا کا مجھ کو فریب دے کر
باتوں سے اپنی مکر گئی وه💔💔
ہمیں تو حکمِ محبّت تھاہم نے کرنی تھی
ہمارے ساتھ مروت میں تم بھی مارے گئے
برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے💔
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے🔥💯
:چاہتیں دیکھ کہ لگتا تھا بچھرنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کہ کوئی تعلق بچا ہی نہیں🥀🙂
تمہارے بعد میرے زخمِ نارَسائی کو
نہ ہو نصِیب کوئی چارہ گر ، دُعا کرنا ,
نشاطِ قُرب میں ، آئی ہے ایسی نیند مجھے
کُھلے نہ آنکھ میری عُمر بھر ، دُعا کرنا ...!
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا .
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں، کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں🖤
#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞💞
بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞💞
" میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی "💔
" منظر شائد خود کشی جیسا ہو "💔
اُ ن کی پلکو ں سے ہو ئی ہے شروع یہ داستانِ محبت
جن کا جھکنا بھی قیامت،اور اٹھنا بھی قیا مت!!!!!!!!!!
تم سمجھ ہی نہ سکے
میں بدل نہیں رہی تھا
میں ختم ہو رہا تھا...💔
۔
پلٹ کر بھی نہیں دیکھی ، تیری یہ بے رخی ہم نے 💕
بھلا دیں گے تجھے ایسا کے تو بھی یاد رکھے گا💕
💞💞
اتار کر ہمیں جَنَّت سے اِس خیال کے ساتھ
زمیں پہ لا کے بسایا، کہ درد نعمت ہے...!!!!
"""کچھ قصے دل میں____کچھ کاغذوں پر آباد رہے"""•💕
"""بتاو کیسے بھولیں اسے جو ہر سانس میں یاد رہے"""•💕
اترا ہے کچھ اس طرح سے رگ جاں میں۔۔۔
اک شخص نے ساری حیات کا نقشہ بدل دیا..!!
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اُتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain