ہاتھ پر ہاتھ رکھا اس نے تو معلوم ہوا
ان کہی بات کو کس طرح سنا جاتا ہے!!
لپٹ کر در و دیوار سے ____ لوگ روئیں گے..!
میں ایسی سوگ میں لپٹی_جوانی چھوڑ جاؤں گا
جب جب درد کا بادل چھایا
جب غم کا سایہ لہرایا
جب آنسوں پلکوں تک آیا
جب یہ تنہا دل گھبرایا
ہم نے دل کو یہ سمجھایا
دل آخر تو کیوں روتا ہے
دنیا میں یونہی ہوتا ہے
میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا
موت بہتر ہے !!!۔۔۔ دل لگانے سے!!!💔
جب غیروں نے پوچھا اُداس کیوں ہو
تو اپنوں کی محبت پہ بہت رونا آیا
میں دے رہا ہوں خود کو جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن
کوئی چینخ پڑتا ہے درد سے🥀
کوئی سسک سسک کے مر جاتا ہے💔
ایک سو ایک تعلق ہیں ترے ساتھ مرے...!!
تو بچھڑ کر بھی مرے پاس ہی رہتا ھے کہیں...!!
رو رہا تھا اک لڑکا٬ کہہ رہا تھا یاروں سے،😥
پگڑیاں بزرگوں کی٬ کھا گئیں محبت کو.😔
یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ...💔
اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی... 💔💔
ضبط تہذیب ھے ـــــــــــــــ محبت کی
تم سمجھتے ہوــــــــــــــ بے زبان ھیں ہم
دستِ نازک سے تراشیدہ نہیں لگتا مَیں،
کیوں، تجھے حُسن کا گرویدہ نہیں لگتا مَیں،تُو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ھے مجھے،کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتا مَیں،
♥🥀
تو میری وفا کا عروج ہے
میرا عشق تجھ پہ تمام شد♥🐥
~♥
افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔
کل شب خدا کے ساتھ بڑی ہی گفتگو رہی،،،🙏🏻
ڈریۓ مت! آپکے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا۔۔۔
بس ایک لامحدود اداسی ہے
بے انتہا محبت_______کے بعد
💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain