کوئی بغیر آ نسووں کے رویا ہے کبھی
پاکر بھی سب کچھ کسی نے کھویا ہے کبھی روشنی میں اندھیرا ہے تو کیا بات ہے ہم نے تو راتوں کو درد پرویا ہے کبھی درد کی شدت تو پوچھتے ہیں ایسےجیسے اسے خاک نے چھویا ہے کبھی
مرض سے نجات کیوں چا ہتے ہیں لوگ
اسی مرض نے نجات کا بیج بویا ہے کبھی جوں جوں نیند ملی قبول کر لی ہم نے!ورنہ کوئی شاعر سکون سے سویا ہے کبھی
ہم پارسا اوروں کے موافق نہ ہوئے.!
ہم گنہگار تو ہوئے منافق نہ ہوئے....!
تھوڑا سا سفر ______ بس اور تھوڑا سا
اِسی آس پہ بہت ، تھکا دیا زندگی تُو نے
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سےمر گئے
ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی اڑائی جا رہی ہے💔
خسارے ہی خسارے میں ہوئی تھی
محبت استعارے میں ہوئی تھی🔥
خدا سے میری پہلی گفتگو بھی
سراسر تیرے بارے میں ہوئی تھی
رہتا ہوں کهویا ان کے تصور میں شب و روز مستى کا پڑ گیا ہے کچه ایسا مزہ مجهے کیا کہتے ہو اور لگا لوں کسى سے دل آپ سا نظر بهى آۓ کوئی دوسرا مجهے
یوں دھڑکتا ہے کسی___ وقت عدم دل میرا
جیسے اُن کو میری حالت کی خبر ہوتی ہے..
جنازہ میرا اٹھ رھا تھا پھر بھی تکلیف تھی ان کو آنےمیں.
بے وفا گھر میں بیھٹے پوچھ رہے تھے.
اور کتنی دیر ہے دفنانے میں!...😢😢
محبت تجھ سے نہیں تیرے کردار سے ہے مہر👇
ورنہ حسین لوگ تو بازار سے عام ملا کرتے ہیں👍
کیا خاک ترقی کی ہے اِس دُنیا نے
💔
مریضے مُحبت تو آج بھی لا،علاج مرتے ہیں
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی.
--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
❤🔥
اس بارش کے موسم میں ایک عجیب سی کشش ہے نہ چاہتے ہوۓ بھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے Silent love
ﺗﻢ ﺟﻮ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﻮ ____ﺟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘـﮯ۔۔
ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ _ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﮱ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮ۔۔
ابھی تو آغاز ہے بہت جلد انجام ہو گا🔥💯
مرنے تو دو
سب کے لبو پے ہمارا ہی نام ہوگا💞💯🔥
تو بھی نہ مل سکا۔۔عمر بھی رایئگاں گئی🤦♂️
تجھ سے تو عشق تھا خیر خود سے بڑے گلے رہے😔
🔥🔥
حیرت ہے اے دل!کوئی ساتھ چھوڑ جاۓ
تو روتے ہو _ شکر ادا نہیں کرتے
کہ اللہ نے تمہیں ایک فریب سے رہائی دلائی_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain