""""خُودکَشی ، عِشق، فَنا، قتل یا پھر ترکِ وَفا"""""""😔😔
"کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص"😞😞
-"وہ روئے گا جنازے پر میرے 💔
-وہ کہے گا __ لاڈلا تھا میرا🔥
__ 🥀🎗️
جو مدعی تھا کبھی ساتھ جینے مرنے کا
اب اس کے پاس نہیں وقت بات کرنے کا
ہم ایک بار نہیں بار بار مارے گئے
ہمیں جنون چڑھا تھا کسی پہ مرنے کا
وہ پہلے دل میں اترنے کے فن میں طاق ہوا پھر اس نے سیکھا ہنر بات سے مکرنے کا جو گفتگو کے بہانے تلاش کرتا تھا جواز ڈھونڈتا رہتا ہے اب بگڑنے کا
جسے گوارا نہیں ہوں میں بزم ہستی میں وہ انتظار کرے چار دن گزرنے کا
یہ عشق و عاشقی مطلق ہمارے بس میں نہیں بس اک وسیلہ ہے مٹی خراب کرنے کا
بہت الفاظ ہیں!لکھنا بھی آتا ہے...
مگر رہنے دو! اب تمہیں منسوب کرنے کے لیے، میرے حرف بھی ختم!
میرے لفظ بھی ختم!! 🥀
بے نور سی لگتی ہیں تیرے بعد فضائیں
اب دیپ تو جلتے ہیں پر اجالے نہیں کرتے
وہ کیا جانے کیا ہوتی ہے یکطرفہ محبت---
تپتے صحرا میں پھرتا ہو جیسے پیاسا کوئی---
آنکھیں لال ہو جاتی ہیں، اسے یاد کرکر کے.
"اے خدا"
ملادے یار میرا تجھے تیرے یار کا واسطہ.❤
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خُد ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا۔😭
سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے۔۔
تم آ جاتے تو یہ نوبت نہ آتی😕
*
شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لیکر
میں نے آواز لگائی تھی، ابھی زندہ ہوں
راہ ہموار جو ہوتی تو بھٹک جاتا میں
مجھ کو چلنے کا ہنر ٹھوکریں کھانے سے ملا ہے۔
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے
💚💜
ایویں لبدا ہاں_____اونوں ہر ویلے!!!
جیویں لوک سیالے_____دھپ لبدے
کاش تو بھی آکر کہے ____
میں بھی تنہا ہوں ____ تیری طرح 💔😭 تیرے بنا
____ تیری قسم !!!😭👉👉
دُوری بھی بعدِ وصل قیامت ہے اِک خلشؔ
تنہائی دے خُدا نہ کبھی قربتوں کے بعد
مَرنے کے کِتنے خُوب مُقامات تھے مَگر
شُوقِ وصالِ یَار مِیں مارے گئے ہیں ہم
کيا بتاؤں کتنا مشکل هے،،
❤
جن کے لۓ جينا،، ان کے بغير جينا۔۔😓
اڑنے لگے وجود کے ذرے هوا کے ساتھ
میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا
ڈوب گیا سورج کے ساتھ دل بھی میرا ذیشان
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
بڑی عجب سی محبت تھی تمہاری
پہلے پاگل کیا
پھر پاگل کہا
اور پھر پاگل سمجھ کر چھوڑ دیا
پردہءِ خاک اٹھا سینے سے خدشات اٹھا
درمیاں جتنے بھی ہیں سارے حجابات اٹھا
صاحبِ عشق نہیں ہے تو ذرا فاصلہ رکھ
عشق والا ہے تو آ قرب کے خطرات اٹھا____!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain