وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح مستقبل....
تمہیں پتا ہی نہیں ماضی جو حال کرتا ہے....
یوں نہ کیجئے تلخ لہجے میں بات مجھ سے
آپکی بے رُخی مجھے اکثر نڈھال رکھتی ہے۔
کبھی کبھی رویوں کے پھندے۔۔۔۔۔،
رشتوں کی سانس روک دیتے ہیں۔
ہے روح کو سمجھنا بھی ضروری
محض ہاتھوں کا تھامنا ساتھ نہیں ہوتا😔
ابھی تو چند لفظوں میـں سمیٹا ہے تجھے میـں نــے
ابھی تو میــری کتابوں میـں تیــــری تفسیر باقی ہــے
بات تو چاہت بھری اک نظر کی ہے صاحب
ہر کسی سے کہاں کرتی ہے کلام آنکهيں
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
اتنی شدت سے رگِ جاں میں تم اُترے ہو۔۔۔
تم کو اب بھولوں تو مجھے جاں سے جانا ہو گا۔۔!
بُھلا دیا تو بُھلانے کی اِنتہا کر دی
وہ شخص اب میرے وہم و گُماں سے بھی گیا 🔥
♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥
میرے لفظوں سے نہ کر، میرے کردار کا فیصلہ__❤❤
تیرا وجود ٹوٹ جائے گا، میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے__
☆بہت ملےگے تجھےزمانےمیں _____وفاکےنام پےلوٹنےوالےمگر۔۔۔۔☆💞
☆کوئی تیری ذات کی خاطر _____اپنی آنکھیں نم کرے تو اسے میرا۔۔۔۔💘
۔ Good by every one ☆سلام کہنا۔۔۔💔
💞💞
اپنے رویوں کی وجہ سے کُچھ لوگ ہمارے سینوں میں بِنا کفن کے ہی دفن ہو جاتے ہیں🥀
هم نے شب کی اداس آنکھوں میں 🍁
اپنی نیندوں کو ، مرتے دیکھا هے۔🍁
*محفل کو وہ چھوڑ دیتے ہیں میری آمد پر...*
*انہیں معلوم ہے... ہم قصہ وفا چھیڑیں گے...*
✌✌
: بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو 💔💔 پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی 💝💕💓
تیرے جانے سے یہاں کچھ نہیں بدلا مثلاً
تیرا بخشا ہوا ہر زخم ہرا ہے مجھ میں
💘💘💘💘
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز کو...!!
سب قابلِ مرمت ہے سوائے دل اور اعتبار کے...
او وی مکا گئے سانگے جیکوں سب توں پیارے ہاسے💜💜 پتھر سمجھ کے سٹ گئے جیندی اکھ رے تارے ہاسے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain