مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانے کا ہنر
بدلے میں زندگی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر خوشی تباہ کی ھے🔥
💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
پھر ھوا یو کہ راستے یک جا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
وہ جا رھا ھے چھوڑ کر صاحب
بتاؤ ، راستہ دوں یا واسطہ دوں؟
تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا، محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا
ہو سکتا ہے تو میرے بنا بھی بیتا لے زندگی
ممکن ھے میں اپنے ساتھ بھی گزارہ نہ کر سکوں
بڑے بدنصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے
درِ یار تک تو پہنچے ' دلِ یار تک نہ پہنچے
تم نے ہی دی خوشیاں تم نے ہی دیا آنکھوں کا پانی
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی
یہی ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا__💔
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤✌
__________💕💯
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
میری منت کے دھاگے موڑ دے سائیں!!!
میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا ھے.!!!
میں جانتا ہوں اذیت کے معنی...
میں نے یکطرفہ محبت کا درد جھیلا ہے
میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ..
دوستو!
بس جب کفن میں چھپ جاؤں تو بُرا نہ کہنا۔
اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر
......
کہیں خدا ان سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے
تیری وفا کی خاطر بہت ذلیل کیا تیرے شہر کے لوگوں نے ،
اے دوست
اک تیری فکر نہ ہوتی تو تیرا شہر ہی جلا دیتے.
میں نے قصداً اُسے جانے دیا
اور یہ میری آخری سخاوت تھی
محبت نام ہے جسکا کا وہ ایسی قید ہے....
عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی....
انجام کی پرواہ ہوتی تو عشق نہ کرتے صاحب!
عشق ضد کرتا ہے اور ضد کے بادشاہ ہے ہم....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain