Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

: اب اٹھا بھی لو جنازہ لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے...🔥

ZEESHAN+JUTT
 

ہائے وہ ایک بھی نہ سمجھ سکا 😌 آنکھ کس کس زبان میں روئی💔

ZEESHAN+JUTT
 

تیرے بغیر ہم نے زمانے میں جی لیا
تیرے بغیر اگرچہ زمانے میں کچھ نہ تھا

ZEESHAN+JUTT
 

" - 🔥
" کسی صورت اُنہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں

Z  : ٰروح تن سے نکل گئی مگر۔۔ تو میرے دھیان سے نا نکلا۔۔ - 
ZEESHAN+JUTT
 

ہوائے سیٹیاں نہ مار! جاگ پئے جے
وقتوں پہلے پُھل ساتھوں ہو جانی اے مُڑکے بُھل تیرا کیہ اے
توں تے اُڈ پُڈ جانا اے ساڈا سوچ
جنہاں نے ہجر ہنڈانا اے

ZEESHAN+JUTT
 

وحشت میں سبھی ادوار جلا دو
وہ جس سے کبھی داخل ہوا عشق

ZEESHAN+JUTT
 

تجھ سے واجب ھے محبت کا تعلق رکھنا❣
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے___❣

ZEESHAN+JUTT
 

اداس رات، ادھورا چاند اور تنہا ھے دل میرا...
کچھ بھی تو مکمل نہیں میرے پاس... اک تیرے وجود کے سوا...

ZEESHAN+JUTT
 

خود کشی کے خیال آتے ہیں
کچھ مہینوں سے سو نہیں رہا میں

ZEESHAN+JUTT
 

میری تبسم کے فریب پر نہ اندازہِ جنون کرنا
پلکوں کی سرحدوں پر تھامے رکھے ھیں اشک

ZEESHAN+JUTT
 

کس قدر غم جھیل سکتا ہوں؟💔
مجھ پہ تحقیق کر رہے ہیں لوگ💯🔥

ZEESHAN+JUTT
 

نا جانے کیسے، اور کس سبب سے ہوا
کہ عشق مجھ کو تیرے جیسے بے ادب سے ہوا...!!!

ZEESHAN+JUTT
 

جو دل کو اچھے لگتے ہیں....انہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی.......سیاست ہم نہیں کرتے 💕

Z  : لوگ بِچھڑیں تو بسا لیتے ھیں دُنیا پھر سے ہم تو بس ہاتھ چُھڑاتے ھوئے مر جاتے - 
ZEESHAN+JUTT
 

تُو، تو اب ایسی اذیت میں مجھے یاد نہ آ
اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر

ZEESHAN+JUTT
 

کسی گمنام سے دربار پہ جا بیٹھیں گے
تری دنیا سے بھی تھک ہار کے، ہارے ہوئے لوگ 🔥💔

ZEESHAN+JUTT
 

تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا..🙂

ZEESHAN+JUTT
 

اُس کی یادوں سے جب ملے فُرصت
اُس کے وعدوں کو یاد کرتا ھوں۔

ZEESHAN+JUTT
 

ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہیں ___ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ہم ﺳﮯ ہی ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ گئی