Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

بھول نہ پاؤگے کبھی ہماری محبت کو زندگی بھر
"اے دوست"
کیوں کہ ہماری محبت میں جدائی ضرور ھوگی مگر بیوفائی نہیں

ZEESHAN+JUTT
 

آنکھیں لال ہو جاتی ہیں، اسے یاد کرکر کے.
"اے خدا"
ملادے یار میرا تجھے تیرے یار کا واسطہ.❤

ZEESHAN+JUTT
 

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____💔

ZEESHAN+JUTT
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔

ZEESHAN+JUTT
 

جگ کی بارش سب نے دیکھی۔
من کی بارش دیکھے کون

ZEESHAN+JUTT
 

میری محبت کی کہانی کچھ ایسی ہے یارو
وہ اقسر میرا دل توڑتا تھا 💔
اور میں مسکرا دیتا تھا کے
جیسے پتہ ہی نہیں مجھے
😥😥😥😥😥😥😰😥😥😰

ZEESHAN+JUTT
 

عین مُمکن ہے ۔ وہ پلٹ آئے!
میرا ایمان معجزوں پر بھی ہے! ❤❤❤❤

ZEESHAN+JUTT
 

♥️ یہ عِشق مُحبت کی روایت بھی عجِیب ہے ....
♥️ پایا نہیں ہے جِس کو اُسے کھونا بھی نہیں چاہتے ....

ZEESHAN+JUTT
 

منہ پھیرنے سے پہلے !! زرا یہ تو سوچتا !! 🔥🔥
آیا تھا تیرے پاس میی کس کس کو ٹال کر !!

ZEESHAN+JUTT
 

دل بضد ہے کہ اُسے چُھو کے سراہا جاۓ
آنکھ کہتی ہے اُسے دُور سے چاہا جائے
تُو یہاں بیٹھ مِرے جسم، اُسے مل آؤں
یہ نہ ہو تُو بھی مِرے ساتھ گُناہا جائے

ZEESHAN+JUTT
 

تیرے گماں کی اڑا دی__ دھجیاں میں نے
تجھے لگا تھا میں تجھے بھلا نہیں سکتا

ZEESHAN+JUTT
 

تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا۔۔۔۔!!!!!!
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا

ZEESHAN+JUTT
 

ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺠﺪﮮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ💖
ﻟﻔﻆ " ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ " تو سنا ہو گا ﺗﻢ ﻧﮯ💖

Z  : آپ کے ہونٹوں سے لپٹے ھوئے لفظوں کی قسم آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفاء لگتی - 
ZEESHAN+JUTT
 

سارے چھوڑ کے شغل ہیاتی دے
ودے تیڈی آس تیں جیندے ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

نہ کھول میرے مکاں کے اُداس دروازے
ہوا کا شور مری اُلـــجھنیں بڑھا دے گا۔۔!

ZEESHAN+JUTT
 

کتنی بے باک یہ خواہش ہے کہ تو وقتِ قضا
چومتا جائے مجھے اور میں مرتا جاؤں
🖤🖤🖤

ZEESHAN+JUTT
 

پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے۔۔؟؟
جب کوئی خاص ہمہیں عام بھی نا سمجھے۔۔!!🔥

ZEESHAN+JUTT
 

آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣
Good night all

ZEESHAN+JUTT
 

: ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ... ﺑﺲ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﻣﺎﻥ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺗﮭﻮ ﮌﮮ ﺳﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﺍﮌ ﮔﺌﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﮔﻨﻮﺍﯾﺎ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮﺑﺮﺳﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺻﻠﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﮐﺴﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﮯ ﺭﻻﯾﺎ ﮨﮯ