جاؤ ! اِن کمروں کے آئینے اُٹھا کر پھینک دو_💙
بے ادب ! یہ کہہ رہے ہیں ہم پُرانے ہو گئے ہیں__
پھیلی ہوئی ھے چار سُو لاحاصلی کی دُھوپ
سِمٹا ہوا ھے آنکھ کے خیمے میں انتظار۔۔۔۔۔
کیا کرو گئے ہم سے جواب گفتگولے کر ہم نے تو کہہ دیا۔
تیرے تھے ،فقت تیرے تھے اور بس تیرے تھے
وہ جگہ چھوڑ دو
جہاں تمہارے الفاظ اور تمہارے احساس کی قدر نا ہو
پھر چاہے وہ کسی کا گھر ہو یا دل کیوں نہ ہو
آؤ آنکھوں سے بات کرتے ہیں
لفظ مطلب بگاڑ دیتے ہیں
مَـرد مَانگ لِے تَو جِسم۔۔کی حوس👀
عَورت خُود دِے تَو مُحبَت.!!💔
واہ لعنت ہے تم لوگوں کی سوچ پہ
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
میرے اشعار پڑھ کے روتے ہو
مجھ پہ بیتی ہے میں تو مر جاؤں پھر 🔥💔
انسان کے ہوتے ہوئے انسان کا یہ حشر..!
دیکھا نہیں جاتا .... مگر دیکھ رہآ ہوں..!
تیرے دستِ ستم کا عجز نہیں
دل هی کافر تھا جس نے آہ نہ کی
__________
میں جانتا ہوں اذیت کے معنی...
میں نے یکطرفہ محبت کا درد جھیلا ہے
سر محفل جو بولوں تو دنیا کو کھٹکتا ھوں
رھوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ھے
میں قصئہ مختصر نہی تھا۔۔!!!
ورق کو جلدی پلٹ گئے ہو تم
جیون۔۔۔۔۔۔ بے وفا نئیں ہندا
ساہواں وچ ای تاء نئیں ہندا
منزل دور تے۔۔۔ ہو سکدی اے
دور کدے۔۔ وی راہ نئیں ہندا
لوکاں نال۔۔۔۔۔ تے ہو سکدا اے
لیکھاں نال تے داء نئیں ہندا
مانا کہ بھول جانا آپ کی فطرت ہے 💔
لیکن ہمیں بھول جانا آپ کی
قسمت میں کہاں 💏
ابھی تو صرف ایک لفظ میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے
ان چاہتوں کے رنگوں میں____ہر رنگ میرا تم سے تم تک ہے......!
میرا جنون کبھی سمجھو تو سہی____زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain