ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں ❤️
ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آئے پرواہ نہیں ❤️
*تیرے خیال میں جب بےخیال ہوتے ہیں*
*ذرا سی دیر سہی۔۔۔۔۔۔۔ لازوال ہوتے ہیں
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے.
ہمیں تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے.
ہم تنہائ میں بیٹھ کر روتے ہیں.
لوگوں نے تو بس ہمیں ہنستے دیکھا ہے.
#💕فضا میں مہکتی شام ہو تم 💕
💕پیار میں مہکتا جام ہو تم 💕
💕اس لیے سینے میں تمہاری یادیں لیے پھرتے ہیں 💕
😍کیوں کے میری زندگی کا دوسرا نام ہو تم 💞
کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی
ڈر مت! تیرے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا
تیـری غفلتـوں کو خبـر کہـاں ؟؟ ✨
میـری اداسیـاں ہیں عـروج پر 😶
کچھ بتا اے ماتمی راتوں کی دُھندلی چاندنی
بُھولنے والوں کو آخر کس طرح یاد آؤں مَیں
__________
پیار دی دلدل دھسیا نٸیں ساں ایناں چکراں وِچ پھسیا نٸیں ساں
یاراں زہر دا جام پلایا
میں اینا کوٸی تسیا نٸیں ساں لوڑ پٸی تے رنگ وِکھا گۓ میں یاراں دا ڈسیا نٸیں ساں سارے تِیر میں سینے کھادے کَنڈ وِکھا کے نسیا نٸیں ساں
بدل بَنڑ کے بوتا پِھریاں
پر کدے میں وسیا نٸیں ساں اکھاں چوں اتھرُو آگۓ ماہی بڑے دِناں تو ھسیا نٸیں ساں
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
تُو سن تو سہی مجھ کو سماعتِ دل سے
لب ساکن ہیں پر خاموش نہیں ہوں میں🍂
💔🖤
ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہوکر
آگ🔥 تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے🌼🖤
جس کو بھی دیکھا پیار میں روتے ھوئے دیکھا....
..صاحب..
یہ محبت تو مجھے کسی فقیر کی بددُعا لگتی ھے....
تُو نہیں بھولتا مُجھے ورنہ ...
یار کِس سے جُدا نہیں ھوتے.💔
اے"عشق"ادھر آ ____تجھے"عشق”سکھاؤں
در یار میں بیٹھ کر ___تجھے"بیعت”کراؤں
تھک جاتےہیں لوگ اکثر ___تیری عین پر آ کر
عین شین سےاگے ____تیرے”قل”میں سماؤں
اےعشق تیرا عاشق ھوں ___ آسنگ تو میرے
سینےسے لگاکر تجھے ____ سر مست بناؤں
تو جھوم اٹھے ____دیکھ کے "دیوانگی"میری
آ وجد کی حالت میں تجھے __ رقص سکھاؤں..
مسکرانے کی ضرورت----------- کیا ہے
مرنے والے------------یونہی مر جاینگے❤
بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جاتا ھے
پیار مت کر اس میں آنسوں کو بہایا جاتا ھے
لے جاتی ھے محبت ایسی راہوں میں
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ھے
اسے راس نہ آئی محبت میری
💕💕
وہ اب میری باہوں کے گھیرے سے رہائی چاہتی ہے
کہہ گیا 'شمع سے پروانہ' کہ ناممکن ہے
میں جلوں'اور'کلیجہ رہے' ٹھنڈا تیرا۔۔۔۔
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
😯رخصت یار کا منظر بهی کیا منظر تها یارو😓
ہم نے خود کو خود سے بحپهڑتے دیکها.💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain