لفظوں سے میری مات ممکن نہ تھی💔
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اس نے😢
*چھوڑ جانا اتنا ہی ضروری تھا تو کم از کم*
*اپنی یادوں کو بھی بے وفائی سکھا کر جاتے*
ہمــــیں مطلب ہے راہ تکـــنے سے
مســـلہْ تمہــــارا ہے کہــــیں سے بھی آوّ
ساری دنيا اُداس پاؤ گے
ہم سے جو توڑے سلسلے تم نے🔥
سجناں جے تو ہاسے دتے
دکھ وی اچھے خاصے دتے
لوکاں نے تے بس گلاں کیتیاں
توں تے کھول خلاصے دتے
وہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو
میرے وجود میں دریا تلاش کرتا ہے....
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے_____!!
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری
کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں .
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔🙃
محبّت اور موت ..!
پورا انسان طلب کرتی ہے..!💔
تو نے ڈال دی خاک مجھ پہ رقیبوں سے مل کہ۔۔
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم۔۔
یاد آیا نا کر نمازوں میں
میرے سجدے طویل ھوتے ھیں۔😥
اختلافات بھی مٹ جائیں گے ، رفتہ رفتہ۔۔
جس طرح ھو گا نبھا لیں گے ، تم آؤ تو سہی!!
کون پرسان حال ہے میرا
زندہ رہنا کمال ہے میرا
تو نہیں تو تیرا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا
میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا
چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے
بس یہیں سے زوال ہے میرا
سب کی نظریں میری نگاہ میں ہیں
کس کو کتنا خیال ہے میرا۔۔۔
زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتا ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتا ہوں..!!
❤❤💯
تو ہی تو میں نہیں ہوں ٬ میں ہوں تو تو نہیں ہے
بڑی تنگ ہے یہ راہِ الفت اس میں دو کی جگہ نہیں
مدت بعد ملے
اس نے حیرت سے پوچھا
زندہ کیسے ہو ۔۔💔💔💔
*مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم*
*بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے😰*
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ، ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺳﮯ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ
ﺷﺐِ ﻓﺮﺍﻕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﯽ ﮬﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain