Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے...آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نے چند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کےمنتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کر کے

ZEESHAN+JUTT
 

اگر کسی کو مجھ سے خفیہ پیار ہے تو بتا دو🙈🙈
ورنہ میں بھی پوسٹیں کرنے لگا ہوں کہ ویلنٹائن ڈے منانا حرام ہے
😝😝😝😝😘😘

ZEESHAN+JUTT
 

Listn to all
Jo muje ghalt samjty hain shoq se samjo i dont care bus zara apny girbaan main jhank liya karyain muje kuch bolny se pehly ager koi kise se najaiz kr raha us ki help karna galt hy tu phir dhoob ky mar jao sub
Main akila chala loon ga dama dam fiker na krna
And you yes you
Tere attitude ki jagha bus mere paon main hy samji go to hell

ZEESHAN+JUTT
 

آج خواب میں کچھ یوں دیکھا...
تم آ تو گئے تھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا

ZEESHAN+JUTT
 

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔

ZEESHAN+JUTT
 

انکا تصور ہے اور الجھن میں ہم پڑے ہیں
عکس ہے یہ ہمارا یا آئینے میں وہ کھڑے ہیں
😍😍😍

ZEESHAN+JUTT
 

پُل صراط ہے یادیں تمہاری
قیامت تک لٹکا رہوں گامیں

ZEESHAN+JUTT
 

قربان میں ان کی بخشس پہ مقصد بھی زباں پہ آیا نہیں بن مانگے دیا اور اتنا دیا دامن میں ہمارے سمایا نہیں ایمان ملا ان کے صدقےقرآن ملا ان کے صدقے رحمان ملا ان کے صدقے وہ کیا ہے جو ہم نے پایا نہیں آواز کرم دیتا ہی رہا تھک ہار گئے لینے والے
منگتوں کی ہمیشہ لاج رکھی
محروم کوئی لوٹایا نہیں
ان کا تو شعار کریمی ہے
مائل بہ کرم ہی رہتے ہیں
جب یاد کیا اے صل اعلی
وہ آ ہی گئے تڑپایا نہیں
صلواعلی الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم ۔*

ZEESHAN+JUTT
 

کچھ تاریخیں کچھ دن کچھ لمحے
کچھ وقت ہمیشہ یاد رہتے ہیں 🔥💯

ZEESHAN+JUTT
 

*قافلے خاک ہوئے کتنے _____ دشت جنوں میں .*
*کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے*

ZEESHAN+JUTT
 

شاید وہ لکھ هی دے مجھے تیرے حق میں
تو کاتبِ تقدیر سے ........ ذرا اصرار تو کر .......☆

ZEESHAN+JUTT
 

رہ نہ پاؤ گے کبھی____بھلا کر دیکھ لو..🌷
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو....🌷
ہر جگہ محسوس ہوگی____ہماری ہی کمی..🌷
اپنی محفل کو کتنا بھی___سجا کر دیکھ لو...🌷
❤❤❤❤❤❤❤

ZEESHAN+JUTT
 

یہ مکافات عمل ہے تھوڑا صبر کر
نکلے گا کوٸی سانپ تیری بھی آستین سے

ZEESHAN+JUTT
 

نہ کلمہ یاد آتا ہے نہ دل لگتا ہے نمازوں میں
کافر بنا دیا ہے لوگوں کو دو دن کی محبت نے

ZEESHAN+JUTT
 

کہاں گئیں وہ صباحتیں وہ راحتیں۔
کہ میری روح ترستی ہے تیری ھر آواز کو۔

ZEESHAN+JUTT
 

میرا عشق ہو...❤️- تیری ذات ہو...-- پھر حُسْن عشق کی بات ہو...-- کبھی میں ملوں...-- کبھی تو ملے...-- کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...-- کبھی تو ہو چُپ...-- کبھی میں ہوں چُپ...-- کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...-- کبھی گفتگو..-- کبھی تذکرے...-- کوئی ذکر ہو...-- کوئی بات ہو...-
- کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...-
- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...-
- کبھی میں تیرا کبھی تو میرا...-
- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...-
- کبھی ساتھ میں....-- کبھی ساتھ تو...-- کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-- کبھی صعوبتیں...-- کبھی رنجشیں...-- کبھی دوریاں...-
- کبھی قربتیں...-- کبھی الفتیں....-- کبھی نفرتیں...-- کبھی جیت ہو...-- کبھی ہار ہو...-- کبھی پھول ہو...-
- کبھی دھول ہو...-- کبھی یاد ہو...-- کبھی بھول ہو...-
- نا نشیب ہوں...-- نا " اداس " ہوں....-- صرف تیرا عشق ہو میری ذات ہو

ZEESHAN+JUTT
 

ہک دور آئی اسی وی خاص ہاسے سانوں عام کیتوئی وت چھوڑ گیوں
ساڈے مُل دی کہیں نوں بھُل کائی ناہی بے دام کیتوئی وت چھوڑ گیوں
اساں ماہی پتھر مزاجاں نوں پہلے رام کیتوئی وت چھوڑ گیوں
دھنگی ساجھ بنڑا کے دردر بدنام کیتوئی وت چھوڑ گیوں
Good night 💕💕

ZEESHAN+JUTT
 

کسی کی خاطر قرار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟
تمہارا راتوں کو اٹھ کے روناکوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟ 🍁
زمانہ عہد و شباب کا ہے نئے خواب و خیال کا ہے،
یہ شب بیداری اور دن کا سوناکوئی سنے گا تو کیا کہے گا 🍁
بھنور میں تم مجھے چھوڑ آتے یونہی محبت کا راز رہتا،
لا کے ساحل پہ یوں ڈبوناکوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔؟ 🍁
کہا یہ میں نے، ڈرو خدا سےہمارے دل کو دُکھا رہے ہو،
وہ ہنس کے بولے کہ چپ رہو ناکوئی سنے گا تو کیا کہے گا *؟ 🍁

ZEESHAN+JUTT
 

تُم گُزرو اور وقت نہ ٹھہرے، ایسا تھوڑی ھو سکتا ھے.. !یاد آؤ اور درد نہ بھڑکے ، ایسا تھوڑی ھو سکتا ھے.. !صبر کِیا ھے ، شکر کِیا ھے ، راضی ھو کر دیکھ لیا ھے.. !لیکن دل کو چین آ جائے ، ایسا تھوڑی ھو سکتا ھے.. !ترکِ محبت کر لینے سے ترکِ محبت ھو بھی جائے.. !کوئی اُسے جا کر سمجھائے،ایسا تھوڑی ھو سکتا ھے

ZEESHAN+JUTT
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔