Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

میزانِ عشق میں بارہا تولا جب ہم نے ،
مُسکانِ یار طِبّ لقمان سے بہتر نکلی .!
❤___

ZEESHAN+JUTT
 

کتنی مسجدو ں کو چھوڑ کر اسکی گلی میں ہم گئے ۔۔💕💓
کم عمری میں محبت نے ہمیں کافر بنا دیا ....😍😘😍😘

ZEESHAN+JUTT
 

ہمیں پھنسا کے یہاں فاصلوں کی الجھن میں
زمیں ضــرور کـــہیں آسمـــاں ســے ملتی ہـے

ZEESHAN+JUTT
 

ہنجے ہوکے ذات دی کٙنکُرلی جٙپھے ظفر شٙوتیر نوں
پٙانٙئیں
نالےڈُھوڈ کے ٹُنگ وٙریامی دے ساڈے نال مُقابلے
لٙانٙئیں
توں اٙپنڑے آپ نوں جٙھلیا بٙندیا لٙتاں بٙھننٙڑ دےخواب۔وِکھانٙئیں
اٙگو آوٙنجیں من کسے موڑ تے توں تیرا اِتنا دل
گُردا نٙئیں

ZEESHAN+JUTT
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

کوئی تو بات ہے ہماری اُداس آنکھوں میں
ہم لاکھ ہنس کر مِلیں_____ سوگوار لگتے ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ________ہر پل تیرے بِنا
کبھی بات کرنے کی حسرت تو کبھی دیکھنے کہ تمنا

ZEESHAN+JUTT
 

#اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی تمہیں۔۔۔۔۔۔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا❤💕❤💕

ZEESHAN+JUTT
 

تجھے چھوڑوں تو مر نہ جاؤں
کچھ اسی طرح تھے وعدے اس کے
꧁ ے ꧂
+═❁+❁═+

ZEESHAN+JUTT
 

کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے
اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے

ZEESHAN+JUTT
 

اےکاش! تو بھی سنتا کبھی آہٹوں کی گونج
اےکاش! تو بھی میری طرح ڈھونڈتا مجھے_!

ZEESHAN+JUTT
 

کچھ کہے بنا اکثر بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحے، حرف گر نہیں ہوتے

ZEESHAN+JUTT
 

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے۔۔. کہ زندگی تیری زلف کی،
نرم چھاوں میں گزرنے پاتی،
تو شاداب ہو بھی سکتی تھی۔۔۔۔۔
یہ رنج و غم کی سیاہی جو دل پہ چھائی ہے۔۔۔۔تیری نظروں کی شعاوں میں کھو بھی سکتی تھی، مگر یہ ہو نہ سکا۔۔۔ اور اب یہ عالم ہے کہ تو نہیں ،
تیرا غم تیری جستجو بھی نہیں، گزر رہی ہے زندگی کچھ اسطرح جیسے،
اسے کسی سہارے کی آرزو بھی نہیں۔۔۔
نہ کوئی راہ ،نہ منزل، نہ روشنی کا سراغ ہے، بھٹک رہی ہے اندھیروں میں زندگی میری۔۔۔۔انھی اندھیروں میں رہ جاوں گا میں کبھی کھو کر،
میں جانتا ہوں میری ہم نفس مگر۔۔۔۔۔۔
یونہی کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔
🍃🍁

ZEESHAN+JUTT
 

ابھی ہجر کے دن تُو نے دیکھے ہی کہاں ھیں
میں نے ابھی یہ بوجھ تُجھ پر نہیں ڈالا

ZEESHAN+JUTT
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے، تو فتح کیسی،
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے

ZEESHAN+JUTT
 

•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

ZEESHAN+JUTT
 

اِتنے قریب آ کہ نظر بھر کے دیکھ لوں
شاید کہ ، پھر مِلو تو یہ ذوقِ نظر نہ ہو

ZEESHAN+JUTT
 

تُہانو نواں نواں شوق اے سانگیاں دا اجےسجنڑ ہٙڈھانِہہ ڈِٹھے
خوش باش اُو اٙپنڑے آپ دے وِچ گاٹے رٙوونڑ پانِہہ
ڈِٹھے
پتاہٙوندیاں سٙندیاں جُرت توبٙہلے بھارے سنگت دے چانِہہ
ڈِٹھے
تُہانو کے پٙتا سنگت دے سجدے وِچ سٙر ذیشان کٙٹا نِہہ
ڈِٹھے

ZEESHAN+JUTT
 

ہم نےکہا اگر تم ہمیں بھول جاو تو کمال ہو جانے
ہم نے فقت بات کی تھیں اور اس نے تو کمال کر دیا💔💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلا کرتی۔
پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کر آگے نکل جائیں۔🥀
🔥💔